تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِخْتِصاص" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْتِصاص کے معانیدیکھیے
اِخْتِصاص کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی شخص یا چیز سے خصوصی وابستگی، تعلق، نسبت یا ربط، دوستی، تقرّب
- خاص کرنا، خصوصیت رکھنا
شعر
ہوا نہ قرب تعلق کا اختصاص یہاں
یہ روشناس ز راہ بعیدہ آیا تھا
English meaning of iKHtisaas
Noun, Masculine
- specialization
- characteristic, peculiarity
इख़तिसास के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी व्यक्ति या वस्तु के साथ विशेष लगाव, संबंध, तअल्लुक़, मित्रता, दोस्ती, घनिष्ठता, विशेषता, मुख्यता
- (किसी बात में) विशेष अंतर, श्रेष्ठता, बरतरी
- विशेष करना, ख़ास करना
اِخْتِصاص کے مترادفات
اِخْتِصاص کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِخْتِصاص)
اِخْتِصاص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔