تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِخْتِصار نَوِیْس" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْتِصار نَوِیْس کے معانیدیکھیے

اِخْتِصار نَوِیْس

iKHtisaar-naviisइख़्तिसार-नवीस

وزن : 2121121

Roman

اِخْتِصار نَوِیْس کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • مقرر رموز وعلامات میں لکھنے والا، شارٹ ہینڈ جاننے اور برتنے والا

Urdu meaning of iKHtisaar-naviis

Roman

  • muqarrar ramuuz vaala maat me.n likhne vaala, shaurT hainD jaanne aur baratne vaala

English meaning of iKHtisaar-naviis

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • stenographer

इख़्तिसार-नवीस के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • आशुलिपिक, आशुलिपि-लेखक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِخْتِصار نَوِیْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِخْتِصار نَوِیْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone