تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِخْتِناقُ الرَّحِم" کے متعقلہ نتائج

پَچْھتاوا

پچتاوا، شرمندگی، افسوس، پشیمانی، حسرت، ملال، ندامت

رَکھ پَچْھتاوا کُچھ نَہِیں، بیچ پَچْھتاوا اَچّھا

سوداگر اگر مال رکھ چھوڑے اور قِیمت گر جائے تو بہت بُری بات ہوتی ہے لیکن وہ بیچ دے اور قیمت چڑھ جائے تو وہ اِتنی بُری بات نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْتِناقُ الرَّحِم کے معانیدیکھیے

اِخْتِناقُ الرَّحِم

iKHtinaaqur-rehmइख़्तिनाक़ुर-रेहम

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اِخْتِناقُ الرَّحِم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک عصبی مرض جو عموماً نظام رحم کے خلل مشارک سے عارض ہوجاتا ہے، اور اس میں مرگی کے مانند دورے بھی پڑتے ہیں، (انگریزی) ہسٹیریا.
  • ایک مرض جس میں غشی ہوجاتی ہے عموماً عورتوں کو ہوتا ہے۔ مگر بعض وقت نوجوان لڑکوں کو بھی ہوجاتا ہے
  • ہسٹیریا یعنی اختناق الرحم کا بیان.

Urdu meaning of iKHtinaaqur-rehm

  • Roman
  • Urdu

  • ek esbii marz jo umuuman nizaam rahm ke Khalal mashaariq se aariz hojaataa hai, aur is me.n murgii ke maanind daure bhii pa.Dte hain, (angrezii) hisTeriyaa
  • ek marz jis me.n Gashii hojaatii hai umuuman aurto.n ko hotaa hai। magar baaaz vaqt naujavaan la.Dko.n ko bhii hojaataa hai
  • hisTeriyaa yaanii iKhatnaaq-ur-rahm ka byaan

English meaning of iKHtinaaqur-rehm

Noun, Masculine

  • hysteria

इख़्तिनाक़ुर-रेहम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्त्रियों का मृर्छ रोग, हिस्टीरिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَچْھتاوا

پچتاوا، شرمندگی، افسوس، پشیمانی، حسرت، ملال، ندامت

رَکھ پَچْھتاوا کُچھ نَہِیں، بیچ پَچْھتاوا اَچّھا

سوداگر اگر مال رکھ چھوڑے اور قِیمت گر جائے تو بہت بُری بات ہوتی ہے لیکن وہ بیچ دے اور قیمت چڑھ جائے تو وہ اِتنی بُری بات نہیں ہوتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِخْتِناقُ الرَّحِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِخْتِناقُ الرَّحِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone