تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِخْتِلاط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْتِلاط کے معانیدیکھیے
اِخْتِلاط کے اردو معانی
اسم، مذکر
- میل جول، ربط ضبط، خلا ملا، تعلقات
- دوستی، اخلاص، یارانہ، دوستانہ، صحبت
- مجامعت، ہم بستری، جفتی
- چھیڑ چھاڑ، بے تکلفی کی گفتگو یا اشارات وغیرہ
- خلط ملط ہونے کی کیفیت، آمیزش، گڈ مڈ (جس سے شے یا بات مشتبہ ہو جائے)
- بوس و کنار
شعر
اختلاط اپنے عناصر میں نہیں
جو ہے میرے جسم میں بیگانہ ہے
کیوں بڑھاتے ہو اختلاط بہت
ہم کو طاقت نہیں جدائی کی
English meaning of iKHtilaat
Noun, Masculine
- amalgamation, union
- mixture, amalgamation
- sexual intercourse
- union
- familiarity, intimacy, warm attachment
इख़्तिलात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मेल जोल, संबंध, लगाव, व्यवहार, तअल्लुक़ात
- मैत्री, दोस्ती, मित्रता, याराना, दोस्ताना, प्रेम-व्यवहार
- छेड़छाड़, अनौपचारिकता की बातचीत या संकेत इत्यादि
- चुंबन, चूमाचाटी, बोस-ओ-कनार
- सहवास, संभोग, मैथुन क्रिया
- मिला-जुला होने की अवस्था, मिलावट, गड्डमड्ड (जिससे चीज़ या बात संदिग्ध हो जाए)
اِخْتِلاط کے مترادفات
اِخْتِلاط کے متضادات
اِخْتِلاط کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِخْتِلاط)
اِخْتِلاط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔