تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِخْتِلاجِ قَلْب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْتِلاجِ قَلْب کے معانیدیکھیے
اِخْتِلاجِ قَلْب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (طب) ایک مرض کا نام جس میں دل کی حرکت بہت تیز ہو جاتی ہے اور اس میں نظم و ترتیب نہیں رہتی، دل کی غیر معمولی دھڑکن یا گھبراہٹ
شعر
اختلاج قلب کے دورے نہیں
عشق کی بسملؔ ہیں دل آزاریاں
اختلاج قلب کے دورے نہیں
عشق کی بسملؔ ہیں دل آزاریاں
زندگی اختلاج قلب مجھے
کوئی آئے مری دوا ہو جائے
English meaning of iKHtilaaj-e-qalb
Noun, Masculine
- palpitation of heart, tachycardia
इख़्तिलाज-ए-क़ल्ब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (चिकित्सा) एक बीमारी का नाम है जिसमें दिल बहुत तेज़ी से धड़कता है, दिल की धड़कन, हृत्कम्प
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِخْتِلاجِ قَلْب)
اِخْتِلاجِ قَلْب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔