اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْراج کے معانیدیکھیے
اِخْراج کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (کسی چیز یا شخص کو) نکال دینے یا خارج کردینے کا عمل، نکال باہر کرنا
- نکلنے یا خارج ہونے کا عمل، خروج
- (مجموعے میں سے کسی چیز کو) الگ کرنے کا عمل، تفریق
- اخذ و استنباط
- (حدیث) کسی روایت کا سلسلے کے ساتھ حدیث کی کتاب میں اندراج
شعر
عشق جب دخل کرے ہے دل انساں میں محبؔ
واہمے سب بشریت کے کرے ہے اخراج
English meaning of iKHraaj
Noun, Masculine
- extradition, deportation
- expulsion, eviction, evacuation, dislodgement
- expenses, expenditure
- discharge, outflow
- entry of traditions along with narrators' names
इख़राज के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ख़र्च
- खारिज करना, निकाल देना, बहिष्कार, खर्च, व्यय।।
- खारिज करना, निकाल देना, बहिष्कार, खर्च, व्यय
- निकाल देना; बाहर करना; बहिष्कार।
اِخْراج کے مترادفات
اِخْراج کے متضادات
اِخْراج کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِخْراج)
اِخْراج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔