تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِخْفائے جُرْم" کے متعقلہ نتائج

گِرْوِیدَہ

کسی کی محبت کو دل میں جگہ دے دینا، فریفتہ، دلدادہ، عاشق، والہ و شیدا

گِرْوِیدَہ ہونا

دل دادہ ہونا ، کسی کی طرف مائل ہونا (گرویدہ کرنا رک کا لازم).

گِرْوِیدَہ کَرنا

اپنی طرف مائل کرنا ، راغب کرنا ، اپنا شیدا و والہ بنانا.

گِرْوِیدَگی

گرویدہ ہونا، فریفتگی، عقیدت، تعلق خاطر

گِرْوی دار

وہ شخص جس کے پاس کوئی چیز گروی رکھی جائے، گرو دار، امین، رہن دار

سِتَم گِرْوِیدَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْفائے جُرْم کے معانیدیکھیے

اِخْفائے جُرْم

iKHfaa-e-jurmइख़्फ़ा-ए-जुर्म

اصل: عربی

وزن : 22221

اِخْفائے جُرْم کے اردو معانی

مذکر

  • گناہ کرکے اسے چھپانا، جرم ظاہر نہ کرنا

English meaning of iKHfaa-e-jurm

Masculine

  • concealment of an offence

इख़्फ़ा-ए-जुर्म के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • अपराध करके उसे छिपाना, जुर्म ज़ाहिर न करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِخْفائے جُرْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِخْفائے جُرْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone