تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِجماع اُمَّت" کے متعقلہ نتائج

اُمَّت

کسی پیغمبر پر ایمان لانے اور اس کی پیروی کر نے والی جماعت، خصوصاََ حضور کے پیرو

اُمَّتی

ام (رک) سے منسوب : امت کا ، جو امت میں شامل ہو .

اُمَّتِ مَرحُومَہ

مسلمانوں کی جماعت جو رحمتِ الہیٰ یا مغفرت کی مستحق خیال کی گئی ہے ، مسلم قوم ، مومنین.

اُمَّتِ مُسْلِمَہ

مسلم قوم

اُمَّتِ مَغْفُور

مسلمانوں کی جماعت جو رحمتِ الہیٰ یا مغفرت کی مستحق خیال کی گئی ہے ، مسلم قوم ، مومنین.

اُمَّتِ مَرحُوم

وہ دین یا دین والوں کی قوم جو سزاوارِ رحمت ہے، مراد: مسلمان قوم، امت مسلمہ، کنایۃً: بے حس، پسماندہ قوم

اِجماع اُمَّت

امت کا کسی بھی معاملے میں ایک رائے ہونا، اتحادِ قوم، اتفاق امت، اتفاق رائے، اتفاق قوم

شافِعِ اُمَّت

اُمَت كی بخشش كی سفارش كرنے والا ؛ مراد : حضور صلی اللہ علیہ وسلم ۔

نَئِی اُمَّت

مراد : نئی نسل ۔

چھوٹی اُمَّت

زمانۂ حال کی نسل، اخیر زمانے کے لوگ آخری زمانہ کی اولاد.

خَیرِ اُمَّت

بہترین اُمت : (مراد)ملتِ اسلامیہ (آبہ کُنْتُم خَیر اُمْۃ الخ کی طرف اشارہ ہے).

فَرِیسَۂ اُمَّت

حَکِیمِ اُمَّت

ایک لقب ، ملّت اسلامیہ کا بہت بڑا عالم اور دانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِجماع اُمَّت کے معانیدیکھیے

اِجماع اُمَّت

ijmaa'-e-ummatइज्मा'-ए-उम्मत

اصل: عربی

وزن : 21222

اِجماع اُمَّت کے اردو معانی

مذکر

  • امت کا کسی بھی معاملے میں ایک رائے ہونا، اتحادِ قوم، اتفاق امت، اتفاق رائے، اتفاق قوم

English meaning of ijmaa'-e-ummat

Masculine

  • unanimous consent
  • assembly or convocation of people of ummah

इज्मा'-ए-उम्मत के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • सारी जनता का बहुमत, मुसल्मानों का किसी धार्मिक समस्या में बहुमत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِجماع اُمَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِجماع اُمَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words