تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِجازَت نامَہ" کے متعقلہ نتائج

رُشْد

۱. ہدایت پانے (یا کرنے) کا عمل ، رہنمائی ، ہدایت ، راہِ حق یا صراطِ مستقیم کا حصول

رُشْد و تَمِیز

پُختگی ، سلیقہ ، تہذیب

رُشْد و ہِدایَت

افزائش اور رہ نمائی، نیک یا سیدھا راستہ بتانا

رُشْد و وَجاہَت

مقبولیت و شہرت کی خواہش ، اعزاز و تکریم کا شوق

سِنِّ رُشْد

سِن تَمِیز ، سمجھ بوجھ کی عمر ، ہدایت کی عمر ، شعور پختہ ہونے کی عمر.

صاحِبِ رُشْد

ہدایت یافتہ ، وہ جسے رہنمائی حاصل ہو.

سِنِّ رُشْد کو پَہُنْچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِجازَت نامَہ کے معانیدیکھیے

اِجازَت نامَہ

ijaazat-naamaइजाज़त-नामा

وزن : 12222

اِجازَت نامَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ تحریر جس میں کسی امر کی اجازت درج ہو، نیز مرشد کی دی ہوئی سند، پٹا، سند، پاسپورٹ، پرسٹ وغیرہ

English meaning of ijaazat-naama

Persian, Arabic - Noun, Masculine

इजाज़त-नामा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • आज्ञापत्र, अनुमति-पत्र, इस बात की लिखित आज्ञा कि अमुक व्यक्ति को अमुक काम करने का हक़ है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِجازَت نامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِجازَت نامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone