تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِجارَہ دار" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِجارَہ دار کے معانیدیکھیے

اِجارَہ دار

ijaaradaarइजारादार

وزن : 12121

موضوعات: معاشیات

اِجارَہ دار کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • (کسی چیز کا) ٹھیکہ لینے والا، ٹھیکے دار
  • کرایہ دار، کرایہ پر لینے والا
  • (معیشت) وہ شخص یا اشخاص جن کے ہاتھ میں کوئی کاروبار ہو اور دوسرے ان کا مقابلہ نہ کرسکنے کے باعث اس کام سے محروم و معذور رہیں
  • کسی مال کی تیاری کا قانونی حق رکھنے والا

شعر

English meaning of ijaaradaar

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • lease-holder, lessee, tenant, farmer of a land, holder of a monopoly, monopolist
  • lessee, tenant
  • (economics) holder of a monopoly, monopolist
  • farmer of a land

इजारादार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ठेकेदार, ठेका लेने वाला, एकाधिकारी
  • किरायादार, किराया पर लेने वाला, पट्टेदार, पट्टाधारी, पट्टादाता, पट्टाकर्ता
  • किसी माल की तैयारी का क़ानूनी हक़ रखने वाला

اِجارَہ دار کے مترادفات

اِجارَہ دار کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِجارَہ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِجارَہ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone