تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِجابَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِجابَت کے معانیدیکھیے
اِجابَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (دعا کی) مقبولیت، قبول کرنا یا ہونا
- (مجازاً) رفع حاجت، پاخانہ، براز
شعر
دروازہ گو کھلا ہے اجابت کا پر حسنؔ
ہم کس کس آرزو کو خدا سے طلب کریں
English meaning of ijaabat
Noun, Feminine
- answering, consent, compliance, grant, approval, acceptance
- (metaphorically) go to loo, to defecation, stool, passage of stool/ faeces
इजाबत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- स्वीकृति, क़ुबूलियत, जवाब मिलना
- (लाक्षणिक) शौच, पाख़ाना, मल मूत्र
اِجابَت کے قافیہ الفاظ
اِجابَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِجابَت)
اِجابَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔