تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِیْزاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِیْزاد کے معانیدیکھیے
اِیْزاد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اضافہ، بیشی، زیادتی
صفت
- زیادہ، بیش
شعر
مل ہی جاؤں گا گئے وقت میں اک دن شارقؔ
لوح امکان پہ ایزاد نہ کر لوں خود کو
اب کے برس دستور ستم میں کیا کیا باب ایزاد ہوئے
جو قاتل تھے مقتول ہوئے جو صید تھے اب صیاد ہوئے
ہر لمحہ اپنے آپ میں پاتا ہوں کچھ کمی
ہر لمحہ اپنے آپ میں ایزاد کچھ کروں
English meaning of iizaad
Noun, Masculine
ईज़ाद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अधिकता, ज़ियादत
विशेषण
- अधिक, ज़्यादह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِیْزاد)
اِیْزاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔