تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِیْذا رَساں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِیْذا رَساں کے معانیدیکھیے
اِیْذا رَساں کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- سخت اذیت پہنچانے والا، نہایت نقصان دہ، دکھ دینے والا، تکلیف پہنچانے والا
شعر
غم دنیا بہت ایذا رساں ہے
کہاں ہے اے غم جاناں کہاں ہے
قرینہ تو بتاتا ہے یہی ہے کوچۂ قاتل
ہر اک ذرہ یہاں ایذا رساں معلوم ہوتا ہے
اثر الٹا ہی ہوتا ہے ہر اک تدبیر و درماں کا
ہر اک ذرہ یہاں ایذا رساں معلوم ہوتا ہے
English meaning of iizaa-rasaa.n
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- causing pain or injury, one who hurts, sadist, torturer
ईज़ा-रसाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कष्ट देनेवाला, दुःखदायी
اِیْذا رَساں کے مترادفات
اِیْذا رَساں کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِیْذا رَساں)
اِیْذا رَساں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔