تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِیْذا پَسَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِیْذا پَسَنْد کے معانیدیکھیے
اِیْذا پَسَنْد کے اردو معانی
صفت
- دوسروں کوفکلیف پہنچاکر سکون پانے والا.
- اسم کیفیت : ایذا پسندی.
شعر
ہاں ہاں ستاؤ تم کسی ایذا پسند کو
ہر چند دشمنی ہے مگر دوستی ہے یہ
سہہ سہہ کے ظلم ہو گیا ایذا پسند دل
رکھتا نہیں میں راحت و آرام سے غرض
کوہ ستم سے تیرے زیادہ ہے سنگلاخ
ایذا پسند مرد یہ میری زمین ہے
English meaning of iizaa-pasand
Adjective
- masochist
ईज़ा-पसंद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दूसरों को दुख पहुँचाकर आराम, आनंद पाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِیْذا پَسَنْد)
اِیْذا پَسَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔