تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِیتَھر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِیتَھر کے معانیدیکھیے
اِیتَھر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (طبیعات) خلا، فضا ئے بسیط جو کل کائنات کو محیط ہے، اثیر
- (کیمیا) ایک رفیق ہے رنگ اور جلد اڑجانے والی آتش گیرشے جو الکحل پر آکسائڈ کے عمل سے پیدا ہوری ہے
- حکماے یونان کے نزدیک ایک فرضی روح جو تمام عالم کی حیات کا موجب ہے
شعر
ایتھر کی دھند میں ہیں گئے موسموں کے نقش
اک ہاتھ پیٹھ پر ہے دیا اک جلا بھی ہے
English meaning of iithar
Noun, Masculine
- ether
ईथर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (रसायन शास्त्र) एक कार्बनिक यौगिक जिसका रसायनिक नाम डाई-एथिल-ईथर है
- उन्नीसवीं शताब्दी की एक अप्रमाणित परिकल्पना के अनुसार एक पारदर्शी सूक्ष्म तत्व जो सारे आकाश में व्याप्त है और जिससे होकर प्रकाश की किरणें पृथ्वी पर आती हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِیتَھر)
اِیتَھر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔