تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیصال" کے متعقلہ نتائج

سُرْعَت

جلدی، تیزی، پھرتی، کم وقت میں سر انجامی، تعجیل، شتابی

سُرْعَت گَر

(سائنس) زائد حرکت پیدا کرنے والا ، تیز حرکت دینے والا.

سُرْعَت کاری

تیز چلنے کی کیفیت، تیز رفتاری

سُرْعَتِ اِن٘تِقال

تیزی اور جلدی سے مُنتقل ہونے کی کیفیت ، تیزی کے ساتھ ذہن میں کسی بات کا آنا.

سُرْعَتِ اِنْزال

(طِب) نر کی ایک جنسی بیماری جس میں انزال بہت جلد ہوجاتا ہے

بَہ سُرْعَت

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیصال کے معانیدیکھیے

اِیصال

iisaalईसाल

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: وَصَلَ

اِیصال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ارسال، پہنچانا
  • کسی مادی وسیلے (تار وغیرہ) کے ذریعے عمل کرانا، ملا دینا (اس طرح کہ اس کا اثر اَس میں پہنچنے لگے)

English meaning of iisaal

Noun, Masculine

  • conveying
  • bringing together, conduction

ईसाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पहुंचाना, वसूल करना
  • किसी भी सामग्री के माध्यम से (तार आदि) कराना, मिला देना (इस तरह कि इस का असर इस में पहुंचने लगे)
  • पहुँचाना, भेजना

اِیصال کے مترادفات

اِیصال کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیصال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیصال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone