تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیصال ثَواب" کے متعقلہ نتائج

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش دینا

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیصال ثَواب کے معانیدیکھیے

اِیصال ثَواب

iisaal-e-savaabईसाल-ए-सवाब

اصل: عربی

وزن : 222121

اِیصال ثَواب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نیک کام کر کے یہ نیت کرنا کہ اس کا اجر خدا ئے تعالیٰ فلاں مرد ے کو عنایت کرے

English meaning of iisaal-e-savaab

Noun, Masculine

  • votive ritual of praying for the dead and doing good deeds on their behalf

ईसाल-ए-सवाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नेक काम कर के ये इरादा करना कि इस का इनाम भगवान फ़ुलां मुर्दे को पहुंचा दे
  • मुर्दो की रूह को कुरान पढ़ने या खाना खिलाने का सवाब पहुंचाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیصال ثَواب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیصال ثَواب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone