تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِیسیٰ نَفَس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِیسیٰ نَفَس کے معانیدیکھیے
عِیسیٰ نَفَس کے اردو معانی
صفت
- جس کی پھونک سے مردہ آدمی زندہ ہو اٹھتا ہے، مُردوں کو زندہ کرنے والا یا بیماروں کو شفا بخشنے والا
شعر
وہ آنکھیں سامری فن ہیں وہ لب عیسیٰ نفس دیکھو
مجھی پر سحر ہوتے ہیں مجھی پر دم بھی ہوتے ہیں
جس کی فرقت نے پلٹ دی عشق کی کایا فراقؔ
آج اس عیسیٰ نفس دم ساز کی باتیں کرو
جو درد عیسیٰ نفس نہ ہوتا تو دل پہ کیا اعتبار آتا
کچھ اور پیماں کچھ اور پیکاں کہ زخم جتنے تھے بھر گئے ہیں
English meaning of 'iisaa-nafas
Adjective
- breath of Christ-allusion to miracle
'ईसा-नफ़स के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसकी फूँक से मृतक प्राणी जी उठे, मुर्दो को जीवन प्रदान करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِیسیٰ نَفَس)
عِیسیٰ نَفَس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔