تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیران چوری نَہ پِیران دَغا بازی" کے متعقلہ نتائج

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیران چوری نَہ پِیران دَغا بازی کے معانیدیکھیے

اِیران چوری نَہ پِیران دَغا بازی

iiraan chorii na piiraan daGaa baaziiईरान चोरी न पीरान दग़ा बाज़ी

ضرب المثل

Roman

اِیران چوری نَہ پِیران دَغا بازی کے اردو معانی

  • ہم تو صاف صاف اور کھری بات جانتے ہیں دھوکا دھڑی نہیں کرتے.
  • (اپنی براءت ظاہر کرنے کے لیے) ہمیں کسی بات کا ڈر نہیں ، نہ ہم کسی کے لینے میں نہ دینے میں

Urdu meaning of iiraan chorii na piiraan daGaa baazii

Roman

  • ham to saaf saaf aur kharii baat jaante hai.n dhoka dha.Dii nahii.n karte
  • (apnii baraaat zaahir karne ke li.e) hame.n kisii baat ka Dar nahii.n, na ham kisii ke lene me.n na dene me.n

ईरान चोरी न पीरान दग़ा बाज़ी के हिंदी अर्थ

  • हम तो साफ़ साफ़ और खरी बात जानते हैं धोका धड़ी नहीं करते
  • (अपनी बराअत ज़ाहिर करने के लिए) हमें किसी बात का डर नहीं, ना हम किसी के लेने में ना देने में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیران چوری نَہ پِیران دَغا بازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیران چوری نَہ پِیران دَغا بازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone