تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیمان بِالغَیب" کے متعقلہ نتائج

پِچْھواڑا

گھر کا پچھلا حصہ

پِچْھواڑے

(مکان کے) عقب میں ، پشت کی جانب ، پیچھے کی طرف ، پڑوس میں.

پِیچْھواڑا

رک : پچھواڑا .

خُدائی کے پِچْھواڑے

بہت دُور ، آبادی سے پَرے ، نظروں سے اوجھل ، اللہ میاں کے پِچھواڑے.

اَللہ مِیاں کے پِچھواڑے

اَگْواڑے پِچْھواڑے

سُہاگن کا لڑکا پچھواڑے کھیلتا ہے

جب کسی سُہاگن کا بچّہ مر جاتا ہے تو یہ کہاوت کہتے ہیں کیونکہ شوہر زندہ ہونے کی وجہ سے دُوسرا بچّہ پیدا ہونے کی توقع ہوتی ہے اس لیے جو بچّہ مرے گا اس کو ایسا سمجھو کہ پچھواڑے کھیل رہا ہے تھوڑی دیر میں آ جائے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیمان بِالغَیب کے معانیدیکھیے

اِیمان بِالغَیب

iimaan-bil-Gaibईमान-बिल-ग़ैब

اصل: عربی

وزن : 221

اِیمان بِالغَیب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خدائے تعالٰی کتب آسمانی انبیاء و رسل جنت و دوزخ اور جزا و سزا وغیرہ پر یقین رکھنا، بغیر دیکھے کسی پر عقیدہ، غیب خدا کی بیعت
  • سوچے سمجھے یا دیکھے بغیر کسی چیز یا شخص پر یقین

English meaning of iimaan-bil-Gaib

Noun, Masculine

  • believe in unseen things, i.e. Allah, prophets, angels, scriptures, day of judgement and hereafter
  • to believe something without seeing

ईमान-बिल-ग़ैब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बिना देखे किसी बात पर विश्वास, अनदेखे ईश्वर पर निष्ठा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیمان بِالغَیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیمان بِالغَیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone