تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیْجادِ بَندَہ" کے متعقلہ نتائج

اِجارَہ دار

(کسی چیز کا) ٹھیکہ لینے والا، ٹھیکے دار

اِجارَہْ داری

ٹھیکہ داری، جس کے پاس ٹھیکہ داری ہو، جو معاشرہ میں دبدبہ رکھتا ہو

اُجُورا دار

کرایے بھاڑے پر کام کرنے یا سامان وغیرہ دینے والا .

اُجُورَہ دار

مزدور، اجرت یا تنخواہ پر کام کرنے والا

عُذْر دار

اعتراض کرنے والا، معترض

آزردہ رہنا

رنجیدہ رہنا، مغموم رہنا

عُذر دَرمِیان لانا

عذر پیش کرنا

عُذْر داری

اعتراض، ایسی درخواست جس میں کسی پر اعتراض کیے گئے ہوں

عُذْر داری کَرْنا

(قانون) ایسی درخواست پیش کرنا جس میں کسی معاملے پر اعتراض کیے گئے ہوں

عُذْر داری ہونا

(قانون) عذرداری کرتا (رک) کا لازم ، اعتراض کی درخواست پیش ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیْجادِ بَندَہ کے معانیدیکھیے

اِیْجادِ بَندَہ

iijaad-e-bandaईजाद-ए-बंदा

وزن : 22222

Roman

اِیْجادِ بَندَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • کسی کی ناقص بہیودہ ایجاد یا اختراع ، من گڑھنت بات

Urdu meaning of iijaad-e-banda

Roman

  • kisii kii naaqis bahiivdaa i.ijaad ya iKhatiraa, manag.Dhant baat

English meaning of iijaad-e-banda

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • invented by man, artificial

ईजाद-ए-बंदा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मनगढ़त, कपोल- कल्पित, मनगढ़ंत बात

اِیْجادِ بَندَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

ایجاد بندہ ’’ایجاد‘‘ کی تذکیر یا تانیث میں بحث شاید ہوسکتی ہو، لیکن ’’ایجاد بندہ‘‘ ہمیشہ مؤنث ہے۔ اس سے اس رائے کو بھی تقویت پہنچتی ہے کہ ’’ایجاد‘‘ کو مؤنث ٹھہرایا جائے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِجارَہ دار

(کسی چیز کا) ٹھیکہ لینے والا، ٹھیکے دار

اِجارَہْ داری

ٹھیکہ داری، جس کے پاس ٹھیکہ داری ہو، جو معاشرہ میں دبدبہ رکھتا ہو

اُجُورا دار

کرایے بھاڑے پر کام کرنے یا سامان وغیرہ دینے والا .

اُجُورَہ دار

مزدور، اجرت یا تنخواہ پر کام کرنے والا

عُذْر دار

اعتراض کرنے والا، معترض

آزردہ رہنا

رنجیدہ رہنا، مغموم رہنا

عُذر دَرمِیان لانا

عذر پیش کرنا

عُذْر داری

اعتراض، ایسی درخواست جس میں کسی پر اعتراض کیے گئے ہوں

عُذْر داری کَرْنا

(قانون) ایسی درخواست پیش کرنا جس میں کسی معاملے پر اعتراض کیے گئے ہوں

عُذْر داری ہونا

(قانون) عذرداری کرتا (رک) کا لازم ، اعتراض کی درخواست پیش ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیْجادِ بَندَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیْجادِ بَندَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone