تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیْجاب" کے متعقلہ نتائج

ناظِم

۔ (ع) صفت۔ مذکر۔ ۱۔ انتظام کرنے والا۔ منتظم ۔ کارکن۔ منصرم۔ سربراہ کار۔ ۲۔ شاعر۔ شعرکہنے والا۔ نظم کہنے والا۔ ۳۔ سکریٹری۔

ناظِمی

ناظم کا عہدہ یا دفتر ، افسر اعلیٰ کا دفتر نظامت ، ناظم ہونے کی حالت یا کیفیت نیز حکومت

ناظِمِین

ناظم (رک) کی جمع ۔

ناظم اشعار

شاعر، شعرگو

ناظِمِ گَیس

(کیمیا) گیس کی رفتار اور مقدار پر قابو رکھنے والا آلہ ، گیس کی رفتار اور مقدار کو حسب ِضرورت گھٹانے بڑھانے والا ، گیس کو ایک خاص معیار پر رکھنے والا آلہ ۔

ناظِم خُصُوصی

ذاتی معتمد یا سکرٹری جو کچھ خاص اُمور بجا لانے پر مامور ہو ۔

ناظِمِ اِعزازی

سربراہ جو اعزازی خدمت انجام دے ۔

ناظِمِ تَحقِیق

شعبہء تحقیق کا افسر ، تحقیقی کاموں کے معاملات کا سربراہ ؛ تفتیشی افسر ۔

ناظِمُ الاُمُور

سفارتی محکمے کا اعلیٰ افسر ، غیرممالک میں اپنے ملک کی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کرنے والا ، سفیر سے کم درجے کا عہدہ دار ۔

ناظِم بُیُوتات

بادشاہ کے گھریلو اخراجات کے محکمے کا سربراہ ۔ ۔

ناظِمِ تَعلِیمات

محکمہء تعلیم کا افسر اعلیٰ ، ڈائرکٹر تعلیمات ۔

نائِب ناظِم

ناظم کا مددگار ، ناظم کا قائم مقام (انگ : Deputy Director) ۔

مَدَدگار ناظِم

ایک عہدہ ، ناظم (ڈائرکٹر) کا مددگار یا نائب (Assistant Dircetor)

مُقِیمِ ناظِم

قائم مقام ناظم یا ڈائرکٹر ، منصرم

نائِب ناظِم اَعلیٰ

ناظم اعلیٰ کا قائم مقام ، ناظم اعلیٰ سے چھوٹا عہدے دار ، ناظم (انگ :Deputy Director General) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیْجاب کے معانیدیکھیے

اِیْجاب

iijaabईजाब

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: جَوَبَ

  • Roman
  • Urdu

اِیْجاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قبولیت، قبول کرنا، اختیار کرنا
  • سوال کا جواب با صواب ملنا، قبول کیا جانا (دعا وغیرہ کے لیے)
  • اثبات، ہونا، نہ ہونے یا نفی کی ضد
  • (فقہ) مقررہ طریقے کے مطابق عورت کا مرد سے خود یا بذریعہ وکیل اقرار زوجیت
  • تجارت یا بیع کے موقع پر بیچنے والے فریق کا مقرر طریقے سے اقرار (اس کے بالمقابل خرید نے والے فریق کا اقرار قبول کہلاتا ہے)
  • (منطق) وہ اثباتی نسبت جو قضیے میں موضوع و محمول (بتدا و خبر) کے درمیان ہوتی ہے
  • وجوب، واجب ہونا

شعر

Urdu meaning of iijaab

  • Roman
  • Urdu

  • qabuuliiyat, qabuul karnaa, iKhatiyaar karnaa
  • savaal ka javaab baa savaab milnaa, qabuul kiya jaana (du.a vaGaira ke li.e
  • isbaat, honaa, na hone ya nafii kii zid
  • (fiqh) muqarrara tariiqe ke mutaabiq aurat ka mard se Khud ya bazriiyaa vakiil iqraar zaujiiyat
  • tijaarat ya baia ke mauqaa par bechne vaale fariiq ka muqarrar tariiqe se iqraar (is ke bilmuqaabil Khariid ne vaale fariiq ka iqraar qabuul kahlaataa hai
  • (mantiq) vo asbaatii nisbat jo qazii.e me.n mauzuu-o-mahmuul (batdaa-o-Khabar) ke daramyaan hotii hai
  • vajuub, vaajib honaa

English meaning of iijaab

Noun, Masculine

  • acceptance, assent
  • making necessary affirmation
  • acceptance or consent for marriage
  • (in Moḥammadan law) the first proposal made by one of the parties in negotiating or concluding a bargain

ईजाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्वीकार्यता, स्वीकार करना, ग्रहण अथवा धारण करना
  • प्रश्न का उत्तर पुन्य के साथ मिलना, स्वीकार किया जाना (दुआ इत्यादि के लिए)
  • सकारात्मकता, होना, न होने या नफ़ी अर्थात नकारात्मकता का विलोम
  • (धर्मशास्त्र) निश्चित नियम के अनुसार स्त्री का पुरुष से ख़ुद या वकील के द्वारा पतित्व का स्वीकार
  • व्यापार या विक्रय के मौक़े पर बेचने वाले पक्ष का निश्चित ढंग से इक़रार (इसके विपरीत ख़रीदने वाले पक्ष का इक़रार क़ुबूल कहलाता है)
  • (तर्कशास्त्र) वह इस्बाती निस्बत जो क़ज़िए में मौज़ू'-ओ-महमूल (मुब्तदा-ओ-ख़बर) के बीच होती है

    विशेष मुब्तदा-ओ-ख़बर= जिसके संबंध में कुछ कहा जाए और जो कुछ कहो जाए क़ज़िय्या= (तर्कशास्त्र) वह वाक्य जो सच और झूठ की शंका रखता हो, वह वाक्य जिससे सत्य एवं असत्य का बोध होता हो

  • वाजिब होना, अनिवार्य होना

اِیْجاب کے متضادات

اِیْجاب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناظِم

۔ (ع) صفت۔ مذکر۔ ۱۔ انتظام کرنے والا۔ منتظم ۔ کارکن۔ منصرم۔ سربراہ کار۔ ۲۔ شاعر۔ شعرکہنے والا۔ نظم کہنے والا۔ ۳۔ سکریٹری۔

ناظِمی

ناظم کا عہدہ یا دفتر ، افسر اعلیٰ کا دفتر نظامت ، ناظم ہونے کی حالت یا کیفیت نیز حکومت

ناظِمِین

ناظم (رک) کی جمع ۔

ناظم اشعار

شاعر، شعرگو

ناظِمِ گَیس

(کیمیا) گیس کی رفتار اور مقدار پر قابو رکھنے والا آلہ ، گیس کی رفتار اور مقدار کو حسب ِضرورت گھٹانے بڑھانے والا ، گیس کو ایک خاص معیار پر رکھنے والا آلہ ۔

ناظِم خُصُوصی

ذاتی معتمد یا سکرٹری جو کچھ خاص اُمور بجا لانے پر مامور ہو ۔

ناظِمِ اِعزازی

سربراہ جو اعزازی خدمت انجام دے ۔

ناظِمِ تَحقِیق

شعبہء تحقیق کا افسر ، تحقیقی کاموں کے معاملات کا سربراہ ؛ تفتیشی افسر ۔

ناظِمُ الاُمُور

سفارتی محکمے کا اعلیٰ افسر ، غیرممالک میں اپنے ملک کی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کرنے والا ، سفیر سے کم درجے کا عہدہ دار ۔

ناظِم بُیُوتات

بادشاہ کے گھریلو اخراجات کے محکمے کا سربراہ ۔ ۔

ناظِمِ تَعلِیمات

محکمہء تعلیم کا افسر اعلیٰ ، ڈائرکٹر تعلیمات ۔

نائِب ناظِم

ناظم کا مددگار ، ناظم کا قائم مقام (انگ : Deputy Director) ۔

مَدَدگار ناظِم

ایک عہدہ ، ناظم (ڈائرکٹر) کا مددگار یا نائب (Assistant Dircetor)

مُقِیمِ ناظِم

قائم مقام ناظم یا ڈائرکٹر ، منصرم

نائِب ناظِم اَعلیٰ

ناظم اعلیٰ کا قائم مقام ، ناظم اعلیٰ سے چھوٹا عہدے دار ، ناظم (انگ :Deputy Director General) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیْجاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیْجاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone