تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِیہام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِیہام کے معانیدیکھیے
اِیہام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شک و تردد، وہم، بھرم، اشتباہ جس میں ذہن دو یا زیادہ مطلب کے متعلق یہ فیصلہ نہ کرسکے کہ ان میں کون سا درست ہے یا مقصود ہے
- بلاغت: کلام کی ایک صنعت، توریہ (ایسا لفظ استعمال کرنا جس کے دو معنوں، ایک قریب جو سیاق و سیاق سے مناسبت رکھتے ہوں، دوسرے بعید، لیکن قائل معنی بعید مراد لے، نہ کہ قریب)
شعر
ان دنوں سب کو ہوا ہے صاف گوئی کا تلاش
نام کو چرچا نہیں حاتمؔ کہیں ایہام کا
English meaning of iihaam
ईहाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भ्रम, भ्रांति, वहम, एक अर्थालंकार जिसमें ऐसा शब्द लाते हैं जिसके दो अर्थ होते हैं और पास वाला अर्थ छोड़ कर दूर वाला अर्थ लगाते हैं
اِیہام کے مترادفات
اِیہام کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِیہام)
اِیہام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔