تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیہام" کے متعقلہ نتائج

مَعْصِیَت

گناہ، قصور، خطا، پاپ، نافرمانی، حکم عدولی، انحراف (اطاعت کی ضد)

مَعْصِیَت کار

نافرمانی کرنے والا ؛ (مجازاً) گناہ گار ، پاپی ۔

مَعْصِیَت کوش

رک : معصیت کار ، گناہ گار ۔

مَعْصِیَت کَیش

معصیت کوش ، نافرمان ، گناہ گار ، عادی نافرمان ؛ (مجازاً) ، غافل ۔

مَعْصِیَت کاری

معصیت کار (رک) کا اسم کیفیت ، نافرمانی ، انحراف ۔

مَعْصِیَت دُھلْنا

گناہ سے نجات ملنا ، بخشش ہونا ۔

مَعْصِیَت کوشی

معصیت کوش (رک) کا کام ، گناہ گاری ، غفلت ۔

مَعْصِیَت شِعار

مَعْصِیَتِ اِلہٰی

خدا کی نافرمانی ، کفر ۔

بے مَعْصِیَت

نافرمانی کے بغیر

آلُودَۂ مَعْصِیَت

حکم عدولی میں لت پت، گناہوں سے لت پت، پاپ میں لتھڑا ہوا، گناہوں میں لپٹا، گناہ گار

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

بارِ‌ مَعْصِیَت

اَعْمالِ مَعْصِیَت

اِفْراطِ مَعْصِیَت

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیہام کے معانیدیکھیے

اِیہام

iihaamईहाम

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: وَهَمَ

اِیہام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شک و تردد، وہم، بھرم، اشتباہ جس میں ذہن دو یا زیادہ مطلب کے متعلق یہ فیصلہ نہ کرسکے کہ ان میں کون سا درست ہے یا مقصود ہے
  • بلاغت: کلام کی ایک صنعت، توریہ (ایسا لفظ استعمال کرنا جس کے دو معنوں، ایک قریب جو سیاق و سیاق سے مناسبت رکھتے ہوں، دوسرے بعید، لیکن قائل معنی بعید مراد لے، نہ کہ قریب)

شعر

English meaning of iihaam

Noun, Masculine

  • ambiguity, creating doubt
  • use of a word having double meaning, double entendre, equivoque, pun, play on words

ईहाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भ्रम, भ्रांति, वहम, एक अर्थालंकार जिसमें ऐसा शब्द लाते हैं जिसके दो अर्थ होते हैं और पास वाला अर्थ छोड़ कर दूर वाला अर्थ लगाते हैं

اِیہام کے مترادفات

اِیہام کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیہام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیہام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone