تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِید پِیچھے ٹَر بَرات پِیچھے دُھوْنسا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِید پِیچھے ٹَر بَرات پِیچھے دُھوْنسا کے معانیدیکھیے
عِید پِیچھے ٹَر بَرات پِیچھے دُھوْنسا
'iid piichhe Tar, baraat piichhe dhau.nsa•'ईद पीछे टर, बरात पीछे धौंसा
ضرب المثل
عِید پِیچھے ٹَر بَرات پِیچھے دُھوْنسا کے اردو معانی
- عید کے دوسرے روز کا میلہ، وقت گزر جانے کے بعد خوشی کی بے موقع نقل کرنا، تہوار نکل گیا تو خوشی کیسی، بے موقع خوشی
- تہوار گزر جانے کے بعد جشن اور شادی کے بعد موسیقی کا مزا لینا
English meaning of 'iid piichhe Tar, baraat piichhe dhau.nsa
- rejoicing after the festival is over and music after the wedding
- something delayed is something denied, to act when it is too late
'ईद पीछे टर, बरात पीछे धौंसा के हिंदी अर्थ
- तेहवार गुज़र जाने के पश्चात उतसव और शादि के बाद संगीत का आनंद लेना
- बिना अवसर ख़ुशी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِید پِیچھے ٹَر بَرات پِیچھے دُھوْنسا)
عِید پِیچھے ٹَر بَرات پِیچھے دُھوْنسا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔