تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِید کا چاند نَہ دیکھا ، رُخِ زیبا دیکھا" کے متعقلہ نتائج

چِرک

آلائش، براز، پاخانہ، غلاظت، گندگی، گو، میل

چِرْکی

پچکاری جس سے رن٘گ کھیلا جاتا ہے.

چِرْک آلُود

غلیظ، گندہ، ناپاک، غللاظت آلود، میلا

چِرْکُٹ

ٹکڑا، پرزہ، دھجّی، چیتھڑا، گودڑ

چِرْکِسی

چرکس (رک) سے منسوب یا متعلق.

چِرْکِین

جس میں غلاظت یا گندگی پائی جائے، نجس، پلید، میلا کچیلا

چِرْکُٹِیا

چیتھڑے پھٹے پرانے کپڑے پہننے والا؛ (وہ شخص) جو پھٹے پرانے کپڑے یا پہنے ہو، چتھڑیا، گدڑیا .

چِرْکی بِلّا

دیسی میدانی کھیل جو ایک محدود جگہ میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلا جاتا ہے کھلاڑی اس کے پہلے خانے میں پتھر یا ٹھیکرے کا گتا ڈالتا ہے اور پھر اچک کر اس خانے میں جاکر ایک ٹانگ سے کھڑا ہوکر گتے کو پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں

چِرْکا

رک : چرکوا .

چِرْکِس

کوہ قاف کی ایک بہادر اور مسلم قوم جس نے مصر پہ حکومت کی، قفقازی نسل کے قبیلوں میں سے اس قبیلے کا رکن جو روس کے علاقے کوبان میں رہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں عِید کا چاند نَہ دیکھا ، رُخِ زیبا دیکھا کے معانیدیکھیے

عِید کا چاند نَہ دیکھا ، رُخِ زیبا دیکھا

'iid kaa chaa.nd na dekhaa , ruKH-e-zebaa dekhaa'ईद का चाँद न देखा , रुख़-ए-ज़ेबा देखा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

عِید کا چاند نَہ دیکھا ، رُخِ زیبا دیکھا کے اردو معانی

  • محبوب کے چہرے کی تعریف میں کہتے ہیں کہ خوبصورت چہرہ دیکھنا عید کا چاند دیکھنے کے برابر ہے

Urdu meaning of 'iid kaa chaa.nd na dekhaa , ruKH-e-zebaa dekhaa

  • Roman
  • Urdu

  • mahbuub ke chehre kii taariif me.n kahte hai.n ki Khuubsuurat chehra dekhana i.id ka chaand dekhne ke baraabar hai

'ईद का चाँद न देखा , रुख़-ए-ज़ेबा देखा के हिंदी अर्थ

  • महबूब के चेहरे की तारीफ़ में कहते हैं कि ख़ूबसूरत चेहरा देखना ईद का चांद देखने के बराबर है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِرک

آلائش، براز، پاخانہ، غلاظت، گندگی، گو، میل

چِرْکی

پچکاری جس سے رن٘گ کھیلا جاتا ہے.

چِرْک آلُود

غلیظ، گندہ، ناپاک، غللاظت آلود، میلا

چِرْکُٹ

ٹکڑا، پرزہ، دھجّی، چیتھڑا، گودڑ

چِرْکِسی

چرکس (رک) سے منسوب یا متعلق.

چِرْکِین

جس میں غلاظت یا گندگی پائی جائے، نجس، پلید، میلا کچیلا

چِرْکُٹِیا

چیتھڑے پھٹے پرانے کپڑے پہننے والا؛ (وہ شخص) جو پھٹے پرانے کپڑے یا پہنے ہو، چتھڑیا، گدڑیا .

چِرْکی بِلّا

دیسی میدانی کھیل جو ایک محدود جگہ میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلا جاتا ہے کھلاڑی اس کے پہلے خانے میں پتھر یا ٹھیکرے کا گتا ڈالتا ہے اور پھر اچک کر اس خانے میں جاکر ایک ٹانگ سے کھڑا ہوکر گتے کو پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں

چِرْکا

رک : چرکوا .

چِرْکِس

کوہ قاف کی ایک بہادر اور مسلم قوم جس نے مصر پہ حکومت کی، قفقازی نسل کے قبیلوں میں سے اس قبیلے کا رکن جو روس کے علاقے کوبان میں رہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِید کا چاند نَہ دیکھا ، رُخِ زیبا دیکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِید کا چاند نَہ دیکھا ، رُخِ زیبا دیکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone