تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِید گاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِید گاہ کے معانیدیکھیے
عِید گاہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
-
وہ جگہ یا وسیع میدان جس میں عید کی نماز ادا کی جائے
مثال - شہر کے بیرونی علاقہ میں شاہی عید گاہ کے صحن میں ہزاروں لوگوں نے عید کی نماز ادا کی
English meaning of 'iid-gaah
Persian, Arabic - Noun, Feminine
-
an enclosed place (outside a town) where the appropriate service is held on the festivals of 'Iid and Baqar-'Iid etc., ground where congregational Eid prayers are offered
Example - Shahar ke bairuni ilaqe mein Shahi Eidgah ke sahan mein hazaron logon ne Eid ki namaz ada ki
'ईद-गाह के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
वह स्थान जहाँ पर मुस्लिम लोग ईद के दिन एकत्र होकर नमाज़ पढ़ते हैं और ख़ुशियाँ मनाते हैं।
उदाहरण - शहर के बैरूनी इलाक़े में शाही ईदगाह के सहन में हज़ारों लोगों ने ईद की नमाज़ अदा की
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِید گاہ)
عِید گاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔