تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِیدِ خِیام" کے متعقلہ نتائج

آسان

سہل، جو كٹھن نہ ہو، جو مشكل نہ ہو، جو امكان میں ہو، دشوار كی ضد

آسانی

سہل، آسان

آسان تَر

سہل ترین، بہت آسان، بے مشکل

آسان پَڑنا

سہل معلوم ہونا، دشوار نہ رہنا

آسانْگی

آسانی، سہولت

آسانِیَت

آسانی، سکھ، آرام، سہولیت

آسان پسند

جو ہر کام میں آسانی چاہتا ہو، مشکل، باریک اور کڑی محنت کے کام سے جی چراتا یا گھبراتا ہو

آسانی سے

سہولیت سے

آسانی پسند

مشکل پسند کا نقیض، آسان پسند، محنت سے جی چرانے والا، تن آسان

مَرحَلَہ آسان ہونا

سخت سے سخت منزل کا آسان ہونا ، دشوار کام کا سہل ہو جانا ۔

رَسْتَہ آسان کَرنا

منزل تک بغیر کسی محنت کے پہنچنے کا بندوبست کرنا ؛ مشکل دُور کر دینا.

پَرچَہ آسان ہونا

امتحان کے سوالات سہل ہونا

ناہ صَد آسان

رک : ایک گھڑی کی بے حیائی سارے دن کا ادھار.

مَنزِل آسان ہونا

مشکل مرحلہ طے ہونا ، مشکل آسان ہونا ۔

مُشْکِل آسان ہونا

۔لازم۔ مصیبت دور ہونا۔ مشکل حل ہونا۔ عذاب سے چھوٹنا۔؎

مُشْکِلیں آسان ہونا

پریشانیوں سے نجات مل جانا ۔

مَسْئَلَہ آسان ہو جانا

عقدہ حل ہو جانا ، مشکل سہل ہو جانا ۔

رَسْتَہ آسان کَر دینا

منزل تک بغیر کسی محنت کے پہنچنے کا بندوبست کرنا ؛ مشکل دُور کر دینا.

کَہنا آسان کَرنا مُشکِل

وعدہ کرنا آسان ہے مگر نبھانا مشکل ہے

مُشْکِلیں آسان ہو جانا

پریشانیوں سے نجات مل جانا ۔

پَھل کھانا آسان نَہِیں ہے

کوئی کام بغیر محنت کیے نہیں ہوتا، اولاد کی کمائی کھانا مشکل ہے

کَہْنا آسان ہے، کَرْنا مُشْکِل

کوئی وعدہ کر کے یا بات کہہ کر نبھانے میں دِقَت پیش آتی ہے، وعدہ کرنا آسان ہے پورا کرنا مشکل

کام آسان ہونا

مشکل دفع ہونا

ہَڈّی کھانا آسان پَر پَچانا مُشکِل

کام شروع کرنا آسان ہوتا ہے مگر اس کو تکمیل پر پہنچانا مشکل ہوتا ہے

راہ آسان ہو جانا

راستے کی مشکلات کا دور ہو جانا.

مُشْکِل آسان کَرنا

دشواری، دقت یا مصیبت دور کرنا

مُشْکِلیں آسان کَرْنا

پریشانیاں دور کرنا، مصیبتوں سے نجات دلانا

مُنہ سے کَہنا آسان ہے کَرنا مُشکِل ہے

کچھ کہنا آسان ہے لیکن عمل کر کے دکھانا مشکل ہے

نِیَّت ثابِت مَنزِل آسان

جس کا ارادہ اور ایمان مضبوط ہو اس کا کام بھی آسان ہوتا ہے

اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل

مصیبت میں انسان آسانی سے پھنس جاتا ہے مگر نکلنا مشکل ہوتا ہے

مَرحَلے آسان بَنا دینا

آسان کر دینا ، مشکل اور دشواری دور کر دینا ۔

گُفْتَن آسان ، کَرْدَن مُشْکِل

کہنا آسان ہے کرنا مشکل .

عَہْد آسان ہے پَر اُس کی وَفا مُشْکل ہے

وعدہ کر لینا آسان ہے مگر اسے نَبھانا مشکل ہے، وعدہ کرنے سے پہلے سوچ سمجھ لینا چاہیے

تن آسان

آرام طلب، کاہل، جسمانی آرام کو ترجیح دینے والا

نِیَّت بَخَیر مَنزِل آسان

رک : نیت ثابت تو منزل آسان جو زیادہ مستعمل ہے۔

آشنائی کرنا آسان نباہنا مشکل

دوستی پیدا کرلینا آسان بات ہے، مگر دوستی کے فرائض ادا کرنا مشکل ہیں

وَعدَہ آسان ہے وَعدے کی وَفا مُشکِل ہے

وعدہ کرلینا تو بہت آسان ہے لیکن اس پر عمل کرنا یعنی اس وعدے کو پورا کرنا مشکل ہے

مُلّا شُدَن آسان اَست ، اِنسان شُدَن مُشکِل

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ملا ہونا آسان ہے انسان ہونا مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عِیدِ خِیام کے معانیدیکھیے

عِیدِ خِیام

'iid-e-KHiyaam'ईद-ए-ख़ियाम

وزن : 22121

Roman

عِیدِ خِیام کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بنی اسرائیل کی عیدِ فصح جو یہواہ (اسرائیلیوں کے خدائے واحد کا توصیفی نام ، قادرِ مطلق) کے حکم کے مطابق ساتویں مہینے کی پندرہ تاریخ سے لے کر سات دن تک خیموں میں رہ کر منائی جاتی تھی اور سات دن تک آگ کی قربانی دی جاتی تھی ، یہ عید خیموں میں رہ کر اس وجہ سے منائی جاتی تھی تاکہ اسرائیلیوں کی نسل یہ جا لے کی جب بنی اسرائیل کو مصر سے نکالا گیا تو انہیں بہواہ ہی نے خیموں میں آباد کیا تھا.

Urdu meaning of 'iid-e-KHiyaam

Roman

  • banii.israa.iil kii i.id-e-fash jo yahvaah (i.israa.iiliiyo.n ke Khudaa.e vaahid ka tausiifii naam, qaadir-e-mutlaq) ke hukm ke mutaabiq saatve.n mahiine kii pandrah taariiKh se lekar saat din tak Khemo.n me.n rah kar manaa.ii jaatii thii aur saat din tak aag kii qurbaanii dii jaatii thii, ye i.id Khemo.n me.n rah kar is vajah se manaa.ii jaatii thii taaki i.israa.iiliiyo.n kii nasal ye ja le kii jab banii.israa.iil ko misr se nikaalaa gayaa to unhe.n bahvaah hii ne Khemo.n me.n aabaad kiya tha

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آسان

سہل، جو كٹھن نہ ہو، جو مشكل نہ ہو، جو امكان میں ہو، دشوار كی ضد

آسانی

سہل، آسان

آسان تَر

سہل ترین، بہت آسان، بے مشکل

آسان پَڑنا

سہل معلوم ہونا، دشوار نہ رہنا

آسانْگی

آسانی، سہولت

آسانِیَت

آسانی، سکھ، آرام، سہولیت

آسان پسند

جو ہر کام میں آسانی چاہتا ہو، مشکل، باریک اور کڑی محنت کے کام سے جی چراتا یا گھبراتا ہو

آسانی سے

سہولیت سے

آسانی پسند

مشکل پسند کا نقیض، آسان پسند، محنت سے جی چرانے والا، تن آسان

مَرحَلَہ آسان ہونا

سخت سے سخت منزل کا آسان ہونا ، دشوار کام کا سہل ہو جانا ۔

رَسْتَہ آسان کَرنا

منزل تک بغیر کسی محنت کے پہنچنے کا بندوبست کرنا ؛ مشکل دُور کر دینا.

پَرچَہ آسان ہونا

امتحان کے سوالات سہل ہونا

ناہ صَد آسان

رک : ایک گھڑی کی بے حیائی سارے دن کا ادھار.

مَنزِل آسان ہونا

مشکل مرحلہ طے ہونا ، مشکل آسان ہونا ۔

مُشْکِل آسان ہونا

۔لازم۔ مصیبت دور ہونا۔ مشکل حل ہونا۔ عذاب سے چھوٹنا۔؎

مُشْکِلیں آسان ہونا

پریشانیوں سے نجات مل جانا ۔

مَسْئَلَہ آسان ہو جانا

عقدہ حل ہو جانا ، مشکل سہل ہو جانا ۔

رَسْتَہ آسان کَر دینا

منزل تک بغیر کسی محنت کے پہنچنے کا بندوبست کرنا ؛ مشکل دُور کر دینا.

کَہنا آسان کَرنا مُشکِل

وعدہ کرنا آسان ہے مگر نبھانا مشکل ہے

مُشْکِلیں آسان ہو جانا

پریشانیوں سے نجات مل جانا ۔

پَھل کھانا آسان نَہِیں ہے

کوئی کام بغیر محنت کیے نہیں ہوتا، اولاد کی کمائی کھانا مشکل ہے

کَہْنا آسان ہے، کَرْنا مُشْکِل

کوئی وعدہ کر کے یا بات کہہ کر نبھانے میں دِقَت پیش آتی ہے، وعدہ کرنا آسان ہے پورا کرنا مشکل

کام آسان ہونا

مشکل دفع ہونا

ہَڈّی کھانا آسان پَر پَچانا مُشکِل

کام شروع کرنا آسان ہوتا ہے مگر اس کو تکمیل پر پہنچانا مشکل ہوتا ہے

راہ آسان ہو جانا

راستے کی مشکلات کا دور ہو جانا.

مُشْکِل آسان کَرنا

دشواری، دقت یا مصیبت دور کرنا

مُشْکِلیں آسان کَرْنا

پریشانیاں دور کرنا، مصیبتوں سے نجات دلانا

مُنہ سے کَہنا آسان ہے کَرنا مُشکِل ہے

کچھ کہنا آسان ہے لیکن عمل کر کے دکھانا مشکل ہے

نِیَّت ثابِت مَنزِل آسان

جس کا ارادہ اور ایمان مضبوط ہو اس کا کام بھی آسان ہوتا ہے

اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل

مصیبت میں انسان آسانی سے پھنس جاتا ہے مگر نکلنا مشکل ہوتا ہے

مَرحَلے آسان بَنا دینا

آسان کر دینا ، مشکل اور دشواری دور کر دینا ۔

گُفْتَن آسان ، کَرْدَن مُشْکِل

کہنا آسان ہے کرنا مشکل .

عَہْد آسان ہے پَر اُس کی وَفا مُشْکل ہے

وعدہ کر لینا آسان ہے مگر اسے نَبھانا مشکل ہے، وعدہ کرنے سے پہلے سوچ سمجھ لینا چاہیے

تن آسان

آرام طلب، کاہل، جسمانی آرام کو ترجیح دینے والا

نِیَّت بَخَیر مَنزِل آسان

رک : نیت ثابت تو منزل آسان جو زیادہ مستعمل ہے۔

آشنائی کرنا آسان نباہنا مشکل

دوستی پیدا کرلینا آسان بات ہے، مگر دوستی کے فرائض ادا کرنا مشکل ہیں

وَعدَہ آسان ہے وَعدے کی وَفا مُشکِل ہے

وعدہ کرلینا تو بہت آسان ہے لیکن اس پر عمل کرنا یعنی اس وعدے کو پورا کرنا مشکل ہے

مُلّا شُدَن آسان اَست ، اِنسان شُدَن مُشکِل

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ملا ہونا آسان ہے انسان ہونا مشکل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِیدِ خِیام)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِیدِ خِیام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone