تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْتِکار" کے متعقلہ نتائج

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

بے سیکھے کچھ نہیں آتا

سیکھے یا تعلیم حاصل کیے بغیر کوئی ہنر نہیں آتا

بے شیرازہ

بے ترتیب، بے سلسلہ، بے قاعدہ

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْتِکار کے معانیدیکھیے

اِحْتِکار

ihtikaarइहतिकार

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: حَكَرَ

اِحْتِکار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کس شے خصوصاً غلے کو) آئندہ مہنگا بیچنے کے لیے روک رکھنے کا عمل، ذخیرہ اندوزی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِحْتِقار

حقارت، تحقیر، حقیر جاننا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ihtikaar

Noun, Masculine

  • accumulating, hoarding trade goods, especially food grain, etc. in expectation of later rise in its prices

इहतिकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भविष्य में अधिक मूल्य पर किसी सामान (विशेषकर अनाज) को बेचने के लिए रोकने की प्रक्रिया, बाद में इसकी कीमतों में वृद्धि की उम्मीद में व्यापार का सामान की, विशेष रूप से खाद्य अनाज, आदि की जमाखोरी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْتِکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْتِکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone