تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِحاطَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِحاطَہ کے معانیدیکھیے
Roman
اِحاطَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- چار طرف حد بندی کے لیے کھنچا ہوا حصار، چار دیواری، باڑھ، خط یا نشان جس سے کوئی جگہ یا شے محدود ہو (اصلی یا مجازی)
- چار دیواری سے گھری ہوئی جگہ (میدان یا مکان وغیرہ)، محصور رقبہ، محدود علاقہ (اصلی یا مجازی)
- محلہ، بستی، باڑا، جیسے: احاطہ کالے صاحب (دہلی)، کچا احاطہ (لکھنؤ)، وغیرہ
- آنگن، صحن خانہ، تعمیر کے اطراف کھلی ہوئی جگہ جو اس عمارت کا جزو سمجھی جاتی ہے
- دائرہ عمل و اختیار، عملداری، میدان کار، دسترس کی حد (اصلی یا مجازی)
- زمین کا وہ حصہ یا خطہ جو انتظامی، طبعی خصوصیات یا کسی اور لحاظ سے ایک وحدت قرار دیا جائے (جسیے صوبہ، ضلع، برگنہ وغیرہ)، علاقہ، خطہ، سر زمین
- چار دیواری، فصیل بند، علاقہ، آنگن
- (ایک شے کے کل اجزا) گھیرنے یا گھیرے جانے کا عمل، محیط یا حاوی ہونے کی کیفیت، حصر، جامعیت، گھیرنا، محیط ہونا
- برے اثر و رسوخ سے مسلط ہو جانا
- وسعت، پھیلاؤ، سمائی
Urdu meaning of ihaata
Roman
- chaar taraf hadbandii ke li.e khinchaa hu.a hisaar, chaar diivaarii, baa.Dh, Khat ya nishaan jis se ko.ii jagah ya shaiy mahiduud ho (aslii ya majaazii
- chaar diivaarii se ghirii hu.ii jagah (maidaan ya makaan vaGaira), mahsuur rakbaa, mahiduud ilaaqa (aslii ya majaazii
- muhallaa, bastii, baa.Daa, jaiseh ahaata kaale saahib (dillii), kachchaa ahaata (lakhanu.u), vaGaira
- aangan, sahn Khaanaa, taamiir ke atraaf khulii hu.ii jagah jo is imaarat ka juzu jaatii huy
- daayaraa amal-o-iKhatiyaar, amaldaarii, maidaan kaar, dastaras kii had (aslii ya majaazii
- zamiin ka vo hissaa ya Khittaa jo intizaamii, tibbii Khusuusiiyaat ya kisii aur lihaaz se ek vahdat qaraar diyaa jaaye (jasii.e suuba, zilaa, baragnaa vaGaira), ilaaqa, Khittaa, sarazmiin
- chaar diivaarii, fasiil band, ilaaqa, aangan
- (akshay ke kal ajaza) gherne ya ghere jaane ka amal, muhiit ya haavii hone kii kaifiiyat, hasar, jaami.iyat, ghernaa, muhiit honaa
- bure asar-o-rasuuKh se musallat ho jaana
- vusat, phailaa.o, samaa.ii
English meaning of ihaata
Noun, Masculine, Singular
- enclosure, surrounding, premises, precinct
- boundary, boundary wall
- territory
इहाता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- चारों ओर सीमांकन के लिए खिंचा हुआ घेरा, चार-दीवारी, बाढ़, रेखा या निशान जिससे कोई जगह या वस्तु सीमित हो (वास्तविक या अवास्तविक)
- चार-दीवारी से घिरी हुई जगह (मैदान या मकान इत्यादि), घेरा हुआ क्षेत्र, सीमित इलाक़ा (असली या कल्पित)
- मोहल्ला, बस्ती, बाड़ा, जैसे: अहाता काले साहिब (दिल्ली), कच्चा अहाता (लखनऊ), इत्यादि
- आँगन, अँगनाई, भवन के चारों ओर खुली हुई जगह जो उस इमारत का अंश समझी जाती है
- कार्य एवं अधिकार-क्षेत्र, शासन और राज्य की सीमाएँ, कार्य-क्षेत्र, अधिकार की सीमा (वास्तविक या कल्पना-जनित)
- ज़मीन का वह भाग या क्षेत्र जो व्यवस्था संबंधी, चिकित्सा संबंधी विशेषताओं या किसी और दृष्टि से एक वहदत क़रार दिया जाये (जैसे राज्य, ज़िला, परगना इत्यादि), इलाक़ा, क्षेत्र, भूभाग
- (एक वस्तु के समस्त तत्व) घेरने या घेरे जाने का कार्य, घेरने या हावी होने की अवस्था, घेरने का भाव, हावी होने का भाव, घेरना, हावी होना
- बुरे प्रभाव एवं दबाव से घिर जाना
- विस्तार, फैलाव, समाने की अवस्था, क्रिया या भाव
اِحاطَہ کے مترادفات
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شِکار بَنْد
شکار باندھنے کی چیز، تسمہ جو گھوڑے کی دم کے قریب چار جامہ کے پیچھے یا چپ و راست شکار یا ضروری سامان باندھنے کے لیے لگا ہوا ہوتا ہے، فتراک
شِکارا
کشمیر معن ہونے والی ایک قسم کی بڑی کشتی جس پر ایک چھوٹا سا گھر بنایا جاتا ہے، ایک وضع کی لمبی اور پتلی کشتی، ایک لمبی اور پتلی کشتی جو کسی آبی پرندے کی طرح پل کے نیچے سے گزر جاتی ہے
شِکار اَفْگَنی
کسی پرند یا جانور وغیرہ کو تیر اور بندوق وغیرہ کا نشانہ بنانا، شکار کرنا، شکار کھیلنا.
شِکار کَرْنا
کسی جانور کو کسی مقصد کے تحت عموماً غذا کے لیے مارنا یا جال وغیرہ کی مدد سے پھانسنا اور پکڑنا، گرفت میں لینا
شِکارِ زِنْدَہ
صیدِ زندہ، شاہین یا باز مرا ہوا جانور یا پرند نہیں کھاتا ہے بلکہ زندہ پکڑ کر کھاتا ہے
شِکاری شِکار کَریں اَحْمَق ساتھ پِھریں
اس کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کے ساتھ خواہ مخواہ مارا مارا پھرتا ہے ، جب کام والے لوگوں کے ساتھ بیکار لوگ اپنا وقت خراب کرنے کے لیے ساتھ ہو لیتے ہیں تو ایسے موقع پر بولتے ہیں
شِکار کی ٹَٹّی
ایک چھوٹی سی ٹٹی جس پر گھاس بچھا کر شکاری اپنے ساتھ رکھتے ہیں تاکہ اس کی آڑ میں آسانی سے شکار کر سکیں؛ (مجازاً) پردۂ حجاب، آڑ، اوٹ
شِکار کارِ بیکاراں اَسْت
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بیکار آدمی شکار کے لیے جنگلوں میں مارا مارا پھرتا ہے ؛ شکار بیکاروں کا کام ہے
شِکارِ جَرْگَہ
ایران اور تہران کے بادشاہوں کا قدیمی شوق جس میں چاروں طرف سے گھرے ہوئے جنگل میں دور دور سے جانوروں کو گھیر کر لاتے تھے اور نکاس کے راستے بند کر دیتے تھے بیچ میں کئی بلند مقام بادشاہ اور شہزادوں کے بیٹھنے کے لیے بناتے تھے، پہلے بادشاہ سوار ہو کر خود شکار مارتا تھا پھر شہزادے اور امراء روز بروز دائرے کو تنگ اور جانوروں کو سمیٹتے لاتے تھے
شِکاری شِکار کَریں چُوتِیا ساتھ پِھریں
اس کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کے ساتھ خواہ مخواہ مارا مارا پھرتا ہے ، جب کام والے لوگوں کے ساتھ بیکار لوگ اپنا وقت خراب کرنے کے لیے ساتھ ہو لیتے ہیں تو ایسے موقع پر بولتے ہیں
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shuruu'aat
शुरू'आत
.شُرُوعات
start, beginning
[ Urdu mein mazmoon-nigari ki shuruat Sir Sayyed Ahmad Khan ne ki ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iKHtiyaarii
इख़्तियारी
.اِخْتِیاری
optional
[ Farsi zaban ikhtiyari haisiyat se bara-e-nam kuchh baqi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iijaad
ईजाद
.اِیْجاد
invention, creation
[ Computer ki ijad ne samaj mein ek bahut badi tabdili ki hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'zuur
मा'ज़ूर
.مَعْذُور
disabled, handicapped
[ Hamein mazoor logon ki madad karni chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaatii
ज़ाती
.ذاتی
personal, private, own
[ Furqan ne zati istemal ke liye ek car rakhi huyi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-kaarii
बद-कारी
.بَد کاری
licentiousness, profligacy, evil deeds
[ Yah zaroori nahin ki sirf ghari-sharayi kaam hi bad-kaari ke zimn men ayenge ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jashn
जश्न
.جَشْن
happiness, joyfulness, festival, rejoicing
[ yaum-e-aazadi hamara qaumi jashn hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaahid
वाहिद
.واحد
one (as attributive name of God)
[ Har wahid ko juda-juda kashti par chadhaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muttahid
मुत्तहिद
.مُتَّحِد
united, integrated, allied, combined
[ Muttahid samaj taraqqi ke raste par age badhta rahta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faroKHt
फ़रोख़्त
.فَروخْت
sale, disposal
[ Ye saman farokht ke liye hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِحاطَہ)
اِحاطَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔