تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِہانَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِہانَت کے معانیدیکھیے
اِہانَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- توہین، تذلیل، بے عزتی، حقارت
- بُری گت (جس میں رسوائی اور تکلیف سب شامل ہو)
شعر
اپنے ہونے کی اہانت نہیں ہم کر سکتے
سو تری یاد سے غفلت نہیں ہم کر سکتے
ہیں محترم ہمارے لئے انبیا تمام
ہم نے کسی نبی کی اہانت کبھی نہ کی
آج بھی علم و فن و شعر و ادب ہیں پامال
با کمالوں کو ملا کچھ نہ اہانت کے سوا
English meaning of ihaanat
Noun, Feminine
- affront, insult, slight, contempt, scorn, indignity
- humiliation
इहानत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अपमान, तौहीन, तिरस्कार, अनादर, बेइज्ज़ती, मानहानि
اِہانَت کے مترادفات
اِہانَت کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِہانَت)
اِہانَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔