تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِغْوا" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِغْوا کے معانیدیکھیے

اِغْوا

iGvaaइग़्वा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: غَوَی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اِغْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی عورت یا مرد کو کسی غرض کے تحت بھگا لے جانا، لے بھاگنا

    مثال خبیث راون نے سیتا کا اغوا کیا تھا

  • فریب دہی، بہکان، ورغلانا

Urdu meaning of iGvaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii aurat ya mard ko kisii Garaz ke tahat bhagaa le jaana, le bhaagnaa
  • farebadihii, bahkaan, varGalaanaa

English meaning of iGvaa

Noun, Masculine

  • abduction, kidnapping, hijacking

    Example Khabis Rawan ne Sita ka ighwa kiya tha

  • deception, leading astray, misguiding

इग़्वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहका कर भगा ले जाना, विशेषतः स्त्री को, जो बहका कर या बलपूर्वक अधिकार में ले कर भगाया गया हो, अपहृत

    उदाहरण ख़बीस (राक्षस) रावण ने सीता का इग़्वा किया था

  • बहकाना, फुसलाना, वरग़लाना

اِغْوا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِغْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِغْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone