تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِغْماض" کے متعقلہ نتائج

حَمْلَہ

چڑھائی، ہلّہ، دھاوا

حَمْلَہ وَر

حملہ آور کا مخفف، چڑھ کر آنے والا، حملہ کرنے والا

حَمْلَہ آوَر

چڑھ کر آنے والا، حملہ کرنے والا، چڑھائی کرنے والا، دھاوا بولنے والا، وار کرنے والا

حَمْلَہ وَری

حَمْلَہ کَرنا

حَمْلَۂ دَم

انجماد حون

حَمْلَہ گِیری

چڑھائی، حملہ

حَمْلَہ آوَری

حملہ، چڑھائی، دھاوا

حَمْلَہ سَنبھالْنا

وار روکنا

حَمْلَۂ مُجْرِمانَہ

(قانون) ایسا حملہ جو قانوناً جرم ہو، حملہ جس میں ارتکب جرم ہو

حَمْلَۂ مَعْمُولی

(قانون) سرسری حملہ جیسے کسی کو دھکا دے دینا.

حَمْلَۂ خِلافِ تَہْذِیب

(قانون) داخل جرم دفعہ ۳۵۴ تعزیرات ہند کے ہے جیسے غیر منکوحہ عورت کی چھاتی پکڑنا

اَکْبَری حَمْلَہ

(حرط و ضرب) ’’ بانج حملوں میں سے دوسرا حملہ جو اس طور پر ہے کہ ٹھاٹھ پر ہو کر طمانچہ اور پالٹ مارے ، دوسرا شخص طمانچہ روک کو اور پالٹ خالی دے کر مونڈھا مارے ، پہ روک کر پو کھر مارے اور وہ روک کر بھنڈارا مارے اور یہ روک کر سر مارے " .

خود کُش حَمْلَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِغْماض کے معانیدیکھیے

اِغْماض

iGmaazइग़माज़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: غَمَضَ

اِغْماض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ( کسی شخص یا شے سے) بے پروائی ، عدم التفات، بے توجہی
  • چشم پوشی، طرح رہنا
  • ناز و ادا، غرور، تمکنت
  • خواب، غنودگی، آنکھیں بند کرنا

English meaning of iGmaaz

Noun, Masculine

इग़माज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी का कुसूर देखते हुए टाल जाना, चश्मपोशी करना, दरगुज़र, चश्मपोशी, बेतवज्जुही, आँखें बंद करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِغْماض)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِغْماض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone