تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِغْلاق" کے متعقلہ نتائج

چاہَت

چاہنے یا چاہے جانے کا عمل، خواہش، طلب، محبت، ذوق و شوق، لگاؤ

چاہْتا

رک : چہیتا.

چاہْتی

چاہَت کی چاکَری کِیجے اَن چاہَت کا نام نَہ لِیجے

قدرداں کے پاس رہنا چاہیے ، قدرداں کی لون٘ڈی بننا ناقدر کی بیوی بننے سے اچھا ہے.

اَن چاہَت

جس کی خواہش نہ ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِغْلاق کے معانیدیکھیے

اِغْلاق

iGlaaqइग़्लाक़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: غَلَقَ

اِغْلاق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نظم یا نثر کے مفہوم یا الفاظ کا ابہام، پیچیدگی، دشوار یا مشکل ہونا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of iGlaaq

Noun, Masculine

  • incomprehensibility, abstruseness, use of abstruse or difficult words in writing

इग़्लाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दरवाज़ा बंद करना मुश्किल बनाना, कठिन, मुश्किल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِغْلاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِغْلاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone