تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِفْتِتاحِیَہ" کے متعقلہ نتائج

بیخ

جڑ، اصل، نیو، بنیاد

بِیخ کَن

نیست و نابود کرنے والا، اصل نسل کا استیصاال کردینے والا، نقصان پہنچانے والا

بِیْخ و بُن

اصل نسل، حسب نسب

بِیخ و بُنیاد

رک : بیخ و بن

بِیْخ و بُن سے اُکھاڑ دینا

ناپید کردینا، جڑ سے ختم کردینا، برباد کردینا

بِیْخ و بُن سے اُکھڑ جانا

جڑ سے نکل جانا، برباد ہوجانا، ناپید ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِفْتِتاحِیَہ کے معانیدیکھیے

اِفْتِتاحِیَہ

iftitaahiyaइफ़्तिताहिया

نیز - اِفْتِتاحِیَّہ

اصل: عربی

وزن : 21212

اشتقاق: فَتَحَ

اِفْتِتاحِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید
  • وہ تقریر جو جسلے کے آغاز میں جلسے کے اغراض و مقاصد وغیرہ سے متعلق کی جائے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of iftitaahiya

Noun, Masculine

  • editorial note, prologue, introduction, prelim

इफ़्तिताहिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संपादकीय लेख, अग्र लेख, एडीटोरियल

اِفْتِتاحِیَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِفْتِتاحِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِفْتِتاحِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone