تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِفْتِرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِفْتِرا کے معانیدیکھیے
اِفْتِرا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بہتان، تہمت، جھوٹا الزام
- خلاف واقع یا غلط بات، جھوٹ، من گھڑنت
شعر
اظہار عشق ڈول ہی اپنا نہیں ہے شوخ
جن نے کہا یہ تجھ سے ہے محض افترا غلط
بوئے گل آتشؔ کہیں ہوتی ہے محسوس نظر
افترا ہے روز محشر یار کے دیدار کا
سوز جگر سے ہونٹ پہ تبخالہ افترا
شور فغاں سے جنبش دیوار و در غلط
English meaning of iftiraa
Noun, Masculine
- defamation, calumny, false imputation, slander, scandal
- lie, fabrication, fiction
اِفْتِرا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِفْتِرا)
اِفْتِرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔