تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِفْشا" کے متعقلہ نتائج

بِھید

راز، چھپی ہوئی بات

بھید متی

= भेद-बुद्धि

بھیدی

راز دار

بھیدُو

کانوں کی لو میں پہننے کا ہلکے قسم کا زیور از قسم بندا وغیرہ .

بھیدیَہ

توڑنے یا پھوڑنے کے قابل.

بھیدیا

scout

بھید کاری

भेद करने वाला; छेदकारक

بھید وادی

فرق بتانے والا، وحدت وجود کو نہ ماننے والا

بھید بَھرَم

رکھ رکھاؤ ، ظاہری صورت .

بھید واد

= द्वैतवाद

بھید نِیتی

दूसरों में आपस में फूट डालने या भेद-भाव उत्पन्न करने की नीति

بھید بھاو

فرق، امتیاز‏، تعصب

بھید گِیان

द्वैतभाव का ज्ञान

بھید ساکْشی

सारा भेद या रहस्य जाननेवाला वह अभियुक्त जो शासन की ओर से साक्षी बन गया हो

بھید کارَک

= भेदक

بھید کی بات

راز، چھپانے کی بات

بھید مِلْنا

راز کا پتہ چلنا ، سراغ لگنا.

بھیداتْمَک

भेद पर आधारित; भिन्नतापूर्ण

بھید کُھلْنا

راز ظاہر ہونا.

بھید بھاؤ کُھلنا

بھید ظاہر ہونا، دل کی بات کھلنا، منشا ظاہر ہونا

بھیدن

توڑنا، پھوڑنا

بھیدنا

سرایت کرنا، نفوذ کرنا، سمانا (قدیم)

بھیدَک

توڑنے والا، خلل ڈالنے والا، تفریق و مخالفت پیدا کرنے والا، تفرقہ باز، دھوکے باز، جاسوس

بھیدیسَل

رک بَھدیسل.

بھیدْار

ولایتی بین٘گن

بھید دینا

راز بتانا، دل کی بات کہنا، چھپی ہوئی بات طاہر کرنا

بھید لینا

زار معلوم کرنا، تجسس کرنا

بھید پانا

راز معلوم کرنا، پتہ لگانا، سراغ پانا، اصل حقیقت سے باخبر ہونا

بھید کرنا

فرق معلوم کرنا، امتیاز کرنا، تمیز کرنا، تفریق کرنا

بھید کَہنا

افشائے راز کرنا ، حقیقت حال ظاہر کرنا.

بھید رَکھنا

keep a secret

بھید لَگانا

پتہ لگانا، سراغ پانا

بھید کھولْنا

بھید کہنا، راز کھولنا

بھید سَمَجْھنا

راز پانا ، چھپی ہوئی بات سمجھ جانا.

سور بھید

स्वर भंग

مَرْم بھید

दूसरों के भेद या रहस्य का किया जानेवाला उद्घाटन।

پُرُس بھید

ایک علم جس میں مرد کی خصوصیات و امتیازات سے بحث ہوتی ہے، ایک علم کا نام.

اَرْتھ بھید

الفاظ یا معانی میں فرق

پاشان بھید

رک : پکھان بید ، (جو مثانے کی پتھری کے علاج میں بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے) لاط :Plectantrus scutellarioides .

داؤں بھید

مکر و فریب، چلاکی.

تالْوا بھید

ایک زہریلی قسم کا پھوڑا جو تالو پر بڑے دل کی سیاہی مائل رن٘گ کی پھنسی کی شکل میں پیدا ہوتا ہے اور بہت جلد بڑھ کر اس کا اثر گردن تک آجاتا ہے اس حالت میں یہ لاعلاج ہوجاتا ہے.

چھید بھید

پوشیدہ بات، راز.

نائِکا بھید

معشوقوں کی اقسام کی تفصیل یا عورتوں کے تذکرے کا فن

پیٹ میں گھسے تو بھید ملے

کسی کے دل کی بات جاننا بہت مشکل ہے، کسی کے من کی بات اس کی شدید قربت حاصل کرکے ہی جانی جا سکتی ہے یعنی جب کسی سے بہت دوستی ہو جائے تو راز معلوم ہوتا ہے

دِل کے بھید پَڑْھنا

دل کی حالت جان لینا، ما فی الضمیر سمجھنا

دِل کا بھیْد لینا

عندیہ معلوم کرنا ؛ راز دریافت کرنا

داؤ بھید

مکر و فریب، چلاکی

بات کا بھید

معاملے کی تہ یا کسی بات کا اصلی راز

گَھر کا اور دِل کا بھید ہَر ایک کے سامْنے نَہ کَہیں

اپنے دل اور گھر کی بات ہر ایک سے نہیں کہنی چاہیے، رازداری سے کام لینا چاہیے

یہ تو سکشا سادھ کی نہچے چت میں لا، بھید نہ اپنے جیو کا اوروں کو بتلا

اپنا بھید کسی سے نہیں کہنا چاہیے

یِہ بھی میری بات تو جِیو بِیچ دَھرے، گجّا دے گَجوال کو پَر جیو بھید مَت دے

روپیہ خزانے میں رکھ دے مگر دل کا بھید کسی کو نہ دے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِفْشا کے معانیدیکھیے

اِفْشا

ifshaaइफ़्शा

اصل: عربی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

اِفْشا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بھید وغیرہ) ظاہر کرنا یا ہونا
  • فاش، ظاہر، آشکارا

Urdu meaning of ifshaa

Roman

  • (bhed vaGaira) zaahir karnaa ya honaa
  • faash, zaahir, aashkaara

English meaning of ifshaa

Noun, Masculine

  • divulgence, disclosure
  • divulging, disclosing, publishing

इफ़्शा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भेद खुल जाना, सामने आ जाना
  • प्रकट करना, ज़ाहिर करना

اِفْشا کے مترادفات

اِفْشا کے مرکب الفاظ

اِفْشا سے متعلق دلچسپ معلومات

افشا عربی میں اول مکسور اور آخر میں ہمزہ ہے، بروزن ’’انکار‘‘۔ لیکن اردو میں اول ہمیشہ مفتوح بولا جاتا ہے اور ہمزہ اس لفظ میں نہ لکھا جاتا نہ بولا جاتا ہے۔ شان الحق حقی نے اول مکسور لکھا ہے، اور اس لفظ کا ایک املا مع ہمزہ بھی درج کیا ہے۔ یہ دونوں اندراجات اگر عربی تلفظ اور املا کی پابندی میں ہیں تو اہل اردو کے لئے غیر ضروری ہیں، اوراگر دہلی کا مقامی روز مرہ ہیں تو کسی اور کو ان کا تتبع غیرضروری ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِھید

راز، چھپی ہوئی بات

بھید متی

= भेद-बुद्धि

بھیدی

راز دار

بھیدُو

کانوں کی لو میں پہننے کا ہلکے قسم کا زیور از قسم بندا وغیرہ .

بھیدیَہ

توڑنے یا پھوڑنے کے قابل.

بھیدیا

scout

بھید کاری

भेद करने वाला; छेदकारक

بھید وادی

فرق بتانے والا، وحدت وجود کو نہ ماننے والا

بھید بَھرَم

رکھ رکھاؤ ، ظاہری صورت .

بھید واد

= द्वैतवाद

بھید نِیتی

दूसरों में आपस में फूट डालने या भेद-भाव उत्पन्न करने की नीति

بھید بھاو

فرق، امتیاز‏، تعصب

بھید گِیان

द्वैतभाव का ज्ञान

بھید ساکْشی

सारा भेद या रहस्य जाननेवाला वह अभियुक्त जो शासन की ओर से साक्षी बन गया हो

بھید کارَک

= भेदक

بھید کی بات

راز، چھپانے کی بات

بھید مِلْنا

راز کا پتہ چلنا ، سراغ لگنا.

بھیداتْمَک

भेद पर आधारित; भिन्नतापूर्ण

بھید کُھلْنا

راز ظاہر ہونا.

بھید بھاؤ کُھلنا

بھید ظاہر ہونا، دل کی بات کھلنا، منشا ظاہر ہونا

بھیدن

توڑنا، پھوڑنا

بھیدنا

سرایت کرنا، نفوذ کرنا، سمانا (قدیم)

بھیدَک

توڑنے والا، خلل ڈالنے والا، تفریق و مخالفت پیدا کرنے والا، تفرقہ باز، دھوکے باز، جاسوس

بھیدیسَل

رک بَھدیسل.

بھیدْار

ولایتی بین٘گن

بھید دینا

راز بتانا، دل کی بات کہنا، چھپی ہوئی بات طاہر کرنا

بھید لینا

زار معلوم کرنا، تجسس کرنا

بھید پانا

راز معلوم کرنا، پتہ لگانا، سراغ پانا، اصل حقیقت سے باخبر ہونا

بھید کرنا

فرق معلوم کرنا، امتیاز کرنا، تمیز کرنا، تفریق کرنا

بھید کَہنا

افشائے راز کرنا ، حقیقت حال ظاہر کرنا.

بھید رَکھنا

keep a secret

بھید لَگانا

پتہ لگانا، سراغ پانا

بھید کھولْنا

بھید کہنا، راز کھولنا

بھید سَمَجْھنا

راز پانا ، چھپی ہوئی بات سمجھ جانا.

سور بھید

स्वर भंग

مَرْم بھید

दूसरों के भेद या रहस्य का किया जानेवाला उद्घाटन।

پُرُس بھید

ایک علم جس میں مرد کی خصوصیات و امتیازات سے بحث ہوتی ہے، ایک علم کا نام.

اَرْتھ بھید

الفاظ یا معانی میں فرق

پاشان بھید

رک : پکھان بید ، (جو مثانے کی پتھری کے علاج میں بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے) لاط :Plectantrus scutellarioides .

داؤں بھید

مکر و فریب، چلاکی.

تالْوا بھید

ایک زہریلی قسم کا پھوڑا جو تالو پر بڑے دل کی سیاہی مائل رن٘گ کی پھنسی کی شکل میں پیدا ہوتا ہے اور بہت جلد بڑھ کر اس کا اثر گردن تک آجاتا ہے اس حالت میں یہ لاعلاج ہوجاتا ہے.

چھید بھید

پوشیدہ بات، راز.

نائِکا بھید

معشوقوں کی اقسام کی تفصیل یا عورتوں کے تذکرے کا فن

پیٹ میں گھسے تو بھید ملے

کسی کے دل کی بات جاننا بہت مشکل ہے، کسی کے من کی بات اس کی شدید قربت حاصل کرکے ہی جانی جا سکتی ہے یعنی جب کسی سے بہت دوستی ہو جائے تو راز معلوم ہوتا ہے

دِل کے بھید پَڑْھنا

دل کی حالت جان لینا، ما فی الضمیر سمجھنا

دِل کا بھیْد لینا

عندیہ معلوم کرنا ؛ راز دریافت کرنا

داؤ بھید

مکر و فریب، چلاکی

بات کا بھید

معاملے کی تہ یا کسی بات کا اصلی راز

گَھر کا اور دِل کا بھید ہَر ایک کے سامْنے نَہ کَہیں

اپنے دل اور گھر کی بات ہر ایک سے نہیں کہنی چاہیے، رازداری سے کام لینا چاہیے

یہ تو سکشا سادھ کی نہچے چت میں لا، بھید نہ اپنے جیو کا اوروں کو بتلا

اپنا بھید کسی سے نہیں کہنا چاہیے

یِہ بھی میری بات تو جِیو بِیچ دَھرے، گجّا دے گَجوال کو پَر جیو بھید مَت دے

روپیہ خزانے میں رکھ دے مگر دل کا بھید کسی کو نہ دے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِفْشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِفْشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone