تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِفْشا" کے متعقلہ نتائج

عَیب

برائی، نقص، کمی، خرابی، خامی، سقم

عَیب گو

برائی بیان کرنے والا

عَیب پوش

گناہوں اور برائیوں پر پردہ ڈالنے والا، پردہ پوشی کرنے والا

عَیبی

شریر، بد ذات، چالاک، بد طینت، بد خصلت

عَیب ناک

برائیوں سے بھرا ہوا ، خرابیوں سے پُر.

عَیب کار

برائی کرنے والا.

عَیب بِین

critical, caviller, fault-finder

عَیب لَگ٘نا

تہمت لگنا ، برائی میں ملوث کیا جانا.

عَیب گوئی

عیب بیان کرنا، برائی ظاہر کرنا

عَیب و ہُنَر

نقص و کمال، اچھائی اور برائی

عَیب کَرنا

بدکردار ہونا ، حرام کاری کرنا ، زنا کرنا.

عَیب لانا

شرارت کرنے لگنا

عَیب کھول٘نا

عیب ظاہر کرنا ، عیب بیان کرنا.

عَیب کُھل٘نا

عیب ظاہر ہونا ، عیب ہر ایک کو معلوم ہو جانا

عَیب چَھٹ٘نا

بہتان بندھنا ، الزام لگنا.

عَیب دھونا

برائی دور کرنا ، برائی کو ختم کرنا.

عَیب بَھری

برائی سے پُر

عَیب گِیری

عیب نکالنا ، عیب جوئی ، نقص نکالنا.

عَیب رَکْھنا

عیب تھوپنا ، الزام لگانا ، عیب دھرنا ، عیب لگانا ، الزام تراشنا ، بہتان باندھنا.

عَیب بِیں

برائی پر نظر رکھنے والا، جو صرف برائی دیکھے، خوبی کو نظرانداز کرے

عَیب کوشی

عیب ظاہر کرنا ، عیب جُوئی ، عیب ڈھونڈنا.

عَیب پوشی

پردہ پوشی، برائی چھپانا، لوگوں کا عیب چھپانا

عَیب نِکال٘نا

برائی ظاہر کرنا، نکتہ چینی کرنا

عَیب جاننا

کسی بات کو برا سمجھنا.

عَیب تَراش

عیب لگانے والا، ڈھونڈھ دھونڈھ کر عیب نکالنے ولا، دشنام دہندہ

عَیب دَھرْنا

الزام لگانا، برائی میں ملوث ہونا

عَیب چِینی

عیب جُوئی ، برائی تلاش کرنا.

عَیب چُننا

برائی بیان کرنا ، نقص تلاش کرنا ، خرابی ڈھونڈنا ، برائی نکالنا.

عَیب لَگانا

تہمت دھرنا، کسی برائی میں ملوث کرنا، الزام رکھنا، کسی برائی یا سقم کا سبب قرار دینا

عَیب تھوپْنا

(عو) کسی کے سر جھوٹا الزام لگانا

عَیب دیکْھنا

برائی تلاش کرنا ، نکتہ چینی کرنا.

عَیب چُھپنا

نقص ظاہر نہ ہونا

عَیب نِکَلْنا

برائی نکلنا، نکتہ چینی ہونا

عَیب سَمَجْھنا

عیب جاننا ، معیوب سمجھنا ، برا خیال کرنا.

عَیب اُچھالْنا

برائی کو شہرت دینے کے لیے عیب بیان کرنا

عَیب چُھپانا

برائی کی پردہ پوشی کرنا ، برائی کو پوشیدہ رکھنا.

عَیب پَکَڑنا

برائی نکالنا ، خردہ گیری کرنا.

عَیب ڈھانپْنا

برائی چھپانا، عیب یا کمزوری پر پردہ ڈالنا

عَیب ڈھانکْنا

برائی چھپانا، عیب یا کمزوری پر پردہ ڈالنا

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

عَیب ڈَھک جانا

عیب چھپ جانا ، پردہ پوشی ہو جانا.

عَیب تُھپ جانا

گناہ یا جرم میں ملوث قرار دیا جانا ، جھوٹا الزام لگنا

عَیب فاش ہونا

عیب ہر ایک کو معلوم ہو جانا، نقص ظاہر ہونا

عَیب گویا گِیر

عیب جو

عَیب ظاہِر ہونا

عیب ہر ایک کو معلوم ہو جانا، نقص ظاہر ہونا

عَیب فاش کَرنا

کسی کا عیب ہر ایک کو بتانا، نقص ظاہر کرنا

عَیب سے پاک ہونا

نقص سے پاک ہونا، عیب سے پاک ہونا، بے عیب ہونا

عَیب گِیری کَرْنا

حرف گیری کرنا، عیب جوئی کرنا، نقص نکالنا، نکتہ چینی کرنا

عَیب ظاہِر کَرنا

کسی کا عیب ہر ایک کو بتانا، نقص ظاہر کرنا

عَیب سے بَری ہونا

نقص سے پاک ہونا، عیب سے پاک ہونا، بے عیب ہونا

عَیب سَر پَر آئِینَہ ہونا

عیب ظاہر ہونا

عَیبِ شَرْعی

شرعی عیب ، وہ عیب جو شریعت میں مذکور ہوں ، گھوڑوں کے پانچ عیوب کو پنج عیب شرعی کہتے ہیں ، گھوڑوں کا عیب.

عَیب کَرْنے کو ہُنَر چاہِیے

اگر سلیقے سے بُرا کام بھی کیا جائے تو وہ ظاہر نہیں ہوتا.

عَیب و ہُنَر کُھل جانا

نقص و کمال کا واضح ہو جانا، اچھائی برائی ظاہر ہونا

عَیبوں کو چُھپانا

نقائص کو ظاہر نہ کرنا

عَیبِ خُود ہَر کَسے نَمی بِینَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اپنا عیب کسی کو معلوم نہیں ہوتا

ہَیبَتی

ہیبت (رک) سے متعلق ، ہیبتناک ، ڈراؤنا ؛ کوئی ڈراؤنی چیز یا دیو صفت شخص ۔

ہَیبَتاں

ہیبت (رک) کی جمع ، خوف ۔

ہَیبَت

ڈر، خوف، دہشت، وحشت، گھبراہٹ

ہَیبَت ناک

جس سے دہشت پیدا ہو، ڈراؤنا، مہیب، خوفناک، نہایت بھیانک

اردو، انگلش اور ہندی میں اِفْشا کے معانیدیکھیے

اِفْشا

ifshaaइफ़्शा

اصل: عربی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

اِفْشا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بھید وغیرہ) ظاہر کرنا یا ہونا
  • فاش، ظاہر، آشکارا

Urdu meaning of ifshaa

Roman

  • (bhed vaGaira) zaahir karnaa ya honaa
  • faash, zaahir, aashkaara

English meaning of ifshaa

Noun, Masculine

  • divulgence, disclosure
  • divulging, disclosing, publishing

इफ़्शा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भेद खुल जाना, सामने आ जाना
  • प्रकट करना, ज़ाहिर करना

اِفْشا کے مترادفات

اِفْشا کے مرکب الفاظ

اِفْشا سے متعلق دلچسپ معلومات

افشا عربی میں اول مکسور اور آخر میں ہمزہ ہے، بروزن ’’انکار‘‘۔ لیکن اردو میں اول ہمیشہ مفتوح بولا جاتا ہے اور ہمزہ اس لفظ میں نہ لکھا جاتا نہ بولا جاتا ہے۔ شان الحق حقی نے اول مکسور لکھا ہے، اور اس لفظ کا ایک املا مع ہمزہ بھی درج کیا ہے۔ یہ دونوں اندراجات اگر عربی تلفظ اور املا کی پابندی میں ہیں تو اہل اردو کے لئے غیر ضروری ہیں، اوراگر دہلی کا مقامی روز مرہ ہیں تو کسی اور کو ان کا تتبع غیرضروری ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیب

برائی، نقص، کمی، خرابی، خامی، سقم

عَیب گو

برائی بیان کرنے والا

عَیب پوش

گناہوں اور برائیوں پر پردہ ڈالنے والا، پردہ پوشی کرنے والا

عَیبی

شریر، بد ذات، چالاک، بد طینت، بد خصلت

عَیب ناک

برائیوں سے بھرا ہوا ، خرابیوں سے پُر.

عَیب کار

برائی کرنے والا.

عَیب بِین

critical, caviller, fault-finder

عَیب لَگ٘نا

تہمت لگنا ، برائی میں ملوث کیا جانا.

عَیب گوئی

عیب بیان کرنا، برائی ظاہر کرنا

عَیب و ہُنَر

نقص و کمال، اچھائی اور برائی

عَیب کَرنا

بدکردار ہونا ، حرام کاری کرنا ، زنا کرنا.

عَیب لانا

شرارت کرنے لگنا

عَیب کھول٘نا

عیب ظاہر کرنا ، عیب بیان کرنا.

عَیب کُھل٘نا

عیب ظاہر ہونا ، عیب ہر ایک کو معلوم ہو جانا

عَیب چَھٹ٘نا

بہتان بندھنا ، الزام لگنا.

عَیب دھونا

برائی دور کرنا ، برائی کو ختم کرنا.

عَیب بَھری

برائی سے پُر

عَیب گِیری

عیب نکالنا ، عیب جوئی ، نقص نکالنا.

عَیب رَکْھنا

عیب تھوپنا ، الزام لگانا ، عیب دھرنا ، عیب لگانا ، الزام تراشنا ، بہتان باندھنا.

عَیب بِیں

برائی پر نظر رکھنے والا، جو صرف برائی دیکھے، خوبی کو نظرانداز کرے

عَیب کوشی

عیب ظاہر کرنا ، عیب جُوئی ، عیب ڈھونڈنا.

عَیب پوشی

پردہ پوشی، برائی چھپانا، لوگوں کا عیب چھپانا

عَیب نِکال٘نا

برائی ظاہر کرنا، نکتہ چینی کرنا

عَیب جاننا

کسی بات کو برا سمجھنا.

عَیب تَراش

عیب لگانے والا، ڈھونڈھ دھونڈھ کر عیب نکالنے ولا، دشنام دہندہ

عَیب دَھرْنا

الزام لگانا، برائی میں ملوث ہونا

عَیب چِینی

عیب جُوئی ، برائی تلاش کرنا.

عَیب چُننا

برائی بیان کرنا ، نقص تلاش کرنا ، خرابی ڈھونڈنا ، برائی نکالنا.

عَیب لَگانا

تہمت دھرنا، کسی برائی میں ملوث کرنا، الزام رکھنا، کسی برائی یا سقم کا سبب قرار دینا

عَیب تھوپْنا

(عو) کسی کے سر جھوٹا الزام لگانا

عَیب دیکْھنا

برائی تلاش کرنا ، نکتہ چینی کرنا.

عَیب چُھپنا

نقص ظاہر نہ ہونا

عَیب نِکَلْنا

برائی نکلنا، نکتہ چینی ہونا

عَیب سَمَجْھنا

عیب جاننا ، معیوب سمجھنا ، برا خیال کرنا.

عَیب اُچھالْنا

برائی کو شہرت دینے کے لیے عیب بیان کرنا

عَیب چُھپانا

برائی کی پردہ پوشی کرنا ، برائی کو پوشیدہ رکھنا.

عَیب پَکَڑنا

برائی نکالنا ، خردہ گیری کرنا.

عَیب ڈھانپْنا

برائی چھپانا، عیب یا کمزوری پر پردہ ڈالنا

عَیب ڈھانکْنا

برائی چھپانا، عیب یا کمزوری پر پردہ ڈالنا

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

عَیب ڈَھک جانا

عیب چھپ جانا ، پردہ پوشی ہو جانا.

عَیب تُھپ جانا

گناہ یا جرم میں ملوث قرار دیا جانا ، جھوٹا الزام لگنا

عَیب فاش ہونا

عیب ہر ایک کو معلوم ہو جانا، نقص ظاہر ہونا

عَیب گویا گِیر

عیب جو

عَیب ظاہِر ہونا

عیب ہر ایک کو معلوم ہو جانا، نقص ظاہر ہونا

عَیب فاش کَرنا

کسی کا عیب ہر ایک کو بتانا، نقص ظاہر کرنا

عَیب سے پاک ہونا

نقص سے پاک ہونا، عیب سے پاک ہونا، بے عیب ہونا

عَیب گِیری کَرْنا

حرف گیری کرنا، عیب جوئی کرنا، نقص نکالنا، نکتہ چینی کرنا

عَیب ظاہِر کَرنا

کسی کا عیب ہر ایک کو بتانا، نقص ظاہر کرنا

عَیب سے بَری ہونا

نقص سے پاک ہونا، عیب سے پاک ہونا، بے عیب ہونا

عَیب سَر پَر آئِینَہ ہونا

عیب ظاہر ہونا

عَیبِ شَرْعی

شرعی عیب ، وہ عیب جو شریعت میں مذکور ہوں ، گھوڑوں کے پانچ عیوب کو پنج عیب شرعی کہتے ہیں ، گھوڑوں کا عیب.

عَیب کَرْنے کو ہُنَر چاہِیے

اگر سلیقے سے بُرا کام بھی کیا جائے تو وہ ظاہر نہیں ہوتا.

عَیب و ہُنَر کُھل جانا

نقص و کمال کا واضح ہو جانا، اچھائی برائی ظاہر ہونا

عَیبوں کو چُھپانا

نقائص کو ظاہر نہ کرنا

عَیبِ خُود ہَر کَسے نَمی بِینَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اپنا عیب کسی کو معلوم نہیں ہوتا

ہَیبَتی

ہیبت (رک) سے متعلق ، ہیبتناک ، ڈراؤنا ؛ کوئی ڈراؤنی چیز یا دیو صفت شخص ۔

ہَیبَتاں

ہیبت (رک) کی جمع ، خوف ۔

ہَیبَت

ڈر، خوف، دہشت، وحشت، گھبراہٹ

ہَیبَت ناک

جس سے دہشت پیدا ہو، ڈراؤنا، مہیب، خوفناک، نہایت بھیانک

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِفْشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِفْشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone