تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِفْراط و تَفْرِیط" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

اردو، انگلش اور ہندی میں اِفْراط و تَفْرِیط کے معانیدیکھیے

اِفْراط و تَفْرِیط

ifraat-o-tafriitइफ़रात-ओ-तफ़रीत

اصل: عربی

وزن : 222221

اِفْراط و تَفْرِیط کے اردو معانی

صفت

  • کممی بیشی، غیر معتدل حالت، کم و بیش، تھوڑا بہت

English meaning of ifraat-o-tafriit

Adjective

  • increase and decrease, excess and paucity, going to the extremes (in ideas or behaviour), unbalanced view or opinion, lack of balance

इफ़रात-ओ-तफ़रीत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आधिक्य एवं न्यूनता, कमोवेश, थोड़ा-बहुत, तारतम्य, न्यूनाधिक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِفْراط و تَفْرِیط)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِفْراط و تَفْرِیط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone