تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِفاقہ" کے متعقلہ نتائج

بَسْطی

بسط (رک) سے منسوب.

بَسْتی

آبادی، آباد جگہ (گاؤں، قصبہ، شہر)

بَسْتی بَسْنا

بَستی اُجَڑنا

بَسْتی کَرْنا

قیام کرنا، ٹھہرنا، پڑاو ڈالنا

ہَنستی بَستی

شاد و آباد، پر رونق، چہل پہل والی

فَوجی بَسْتی

ایسا علاقہ جس میں فوجی رہتے ہوں ، فوجی چوکی ، چھاؤنی ، بستی جس میں فوجی سپاہی آباد ہوں .

سَرْ بَسْتی

ہر جگہ موجود ؛ مراد : خدا تعالیٰ.

بَن بَسْتی

اس زمین کا محصول جو جن٘گل کاٹ کر قابل کاشت بنائی جائے

نَنْگوں کی بَستی

رک : ننگوں کا شہر

جنگل میں منگل، بستی میں کڑاکا

جنگل میں ذائقہ دار پکوان اور آبادی میں فاقہ، جب کوئی خلافِ امید اور بے محل بات ہوتی ہے تو کہتے ہیں

نَئِی بَستی اور اَرَنڈی کا پُھلیل

نالائقوں کو نکمی چیز ہی پسند ہوتی ہے ؛ جیسی روح ویسے فرشتے

جنگل میں کھیتی نہیں، بستی میں نہیں گَھر

کہیں کچھ نہ ہونا، بالکل کنگال ہے

سَدا کے اُجْڑے ، نام بَسْتی رام

ناموزوں نام ، نام اچھا حالات خراب.

چار گھَر کی بَسْتی

چھوٹا سا گان٘و بہت چھوٹی آبادی .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِفاقہ کے معانیدیکھیے

اِفاقہ

ifaaqaइफ़ाक़ा

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: فاقَ

اِفاقہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مرض میں تخفیف، مرض کے بعد صحت، بیماری کی تکلیف میں تخفیف ہونا، تخفیفِ مرض
  • کسی حالت، کیفیت احساس یا اثر میں کمی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ifaaqa

Noun, Masculine

इफ़ाक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रोग का स्वास्थ्य की ओर परिवर्तन, आरोग्य-लाभ, मरीज़ की अवस्था में सुधार, स्वास्थ्य लाभ, रोगमुक्ति

اِفاقہ کے متضادات

اِفاقہ سے متعلق محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِفاقہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِفاقہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone