تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِدْخال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِدْخال کے معانیدیکھیے
اِدْخال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شگاف یا کشادگی وغیرہ میں داخل کرنے یا گھسانے کا عمل، گھسانا، ڈالنا
- بے روزن کی ہموار جگہ میں گھونپنے کا عمل ، جیسے : جسم میں سوئی یا نشتر وغیرہ کا ادخال
- شامل یا درج کرنے کا عمل، شامل یا درج کرنا
- کسی جگہ پہنچانے یا داخل کرنے کا عمل، داخلہ کرانا یا کرنا
- ادا کرنے یا جمع کرانے کا عمل
- دخل پانے یا دخیل ہونے کا عمل
- داخل ہونا، پہنچنا
English meaning of idKHaal
Noun, Masculine
- causing to enter, putting in, insertion, entry
- entering or recording in a register
इदख़ाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रवेश करना, दाखिल करना, अंदर ले जाना, रुपया आदि जमा करना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِدْخال)
اِدْخال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔