تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِدْخال" کے متعقلہ نتائج

طُلُوع

بلند ہونا، نکلنا آسمان سے (عموماً چاند اور سورج، صبح وغیرہ کا)

طُلوعِِ صُبح

سویرا، سورج اگنے کا وقت

طُلُوع پَکَڑْنا

نکلنا ، ظاہر ہونا ، بلند ہونا (سورج وغیرہ کا) روشن ہونا ، نکھرنا (خوبی وغیرہ کا) .

طُلُوع ہونا

چاند، ستارے یا سورج کا، اُبھرنا، نمودار ہونا

طُلُوع کَرْنا

(سورج یا چاند وغیرہ کا) ظہور ؛ (صبح کی) نمود.

چانْد طُلُوع ہونا

چاند کا افق کے اوپر آنا، پہلی تاریخ کو ہلال کا نظر آنا، مہینہ پورا ہونا، نیا مہینہ چڑھنا

سُورَج طُلُوع ہونا

the sun to rise

دِن طُلُوع ہونا

تڑکا ہونا ، صبح ہونا ، سورج نکلنا ، دن نِکلنا .

آفْتاب طُلُوع کَرنا

آفتاب برآمد ہونا

آفْتاب طُلُوع ہونا

آفتاب برآمد ہونا

اِعْتِبارِ طُلُوعِ چَمَن

trust in the sunrise of the garden

چاند کا طُلُوع ہونا

چان٘د چڑھنا، چان٘د دکھائی دینا، مہینہ ختم ہو کر دوسرا مہینہ شروع ہونا

پَیامِ طُلوعِ سَحَر

message of the sunrise

اردو، انگلش اور ہندی میں اِدْخال کے معانیدیکھیے

اِدْخال

idKHaalइदख़ाल

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: دَخَلَ

Roman

اِدْخال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شگاف یا کشادگی وغیرہ میں داخل کرنے یا گھسانے کا عمل، گھسانا، ڈالنا
  • بے روزن کی ہموار جگہ میں گھونپنے کا عمل ، جیسے : جسم میں سوئی یا نشتر وغیرہ کا ادخال
  • شامل یا درج کرنے کا عمل، شامل یا درج کرنا
  • کسی جگہ پہنچانے یا داخل کرنے کا عمل، داخلہ کرانا یا کرنا
  • ادا کرنے یا جمع کرانے کا عمل
  • دخل پانے یا دخیل ہونے کا عمل
  • داخل ہونا، پہنچنا

Urdu meaning of idKHaal

Roman

  • shigaaf ya kushaadagii vaGaira me.n daaKhil karne ya ghusaane ka amal, ghusaanaa, Daalnaa
  • be rauzan kii hamvaar jagah me.n ghompne ka amal, jaise ha jism me.n so.ii ya nashtar vaGaira ka idKhaal
  • shaamil ya darj karne ka amal, shaamil ya darj karnaa
  • kisii jagah pahunchaane ya daaKhil karne ka amal, daaKhilaa karaana ya karnaa
  • ada karne ya jamaa karaane ka amal
  • daKhal paane ya daKhiil hone ka amal
  • daaKhil honaa, pahunchnaa

English meaning of idKHaal

Noun, Masculine

  • causing to enter, putting in, insertion, entry
  • entering or recording in a register

इदख़ाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रवेश करना, दाखिल करना, अंदर ले जाना, रुपया आदि जमा करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طُلُوع

بلند ہونا، نکلنا آسمان سے (عموماً چاند اور سورج، صبح وغیرہ کا)

طُلوعِِ صُبح

سویرا، سورج اگنے کا وقت

طُلُوع پَکَڑْنا

نکلنا ، ظاہر ہونا ، بلند ہونا (سورج وغیرہ کا) روشن ہونا ، نکھرنا (خوبی وغیرہ کا) .

طُلُوع ہونا

چاند، ستارے یا سورج کا، اُبھرنا، نمودار ہونا

طُلُوع کَرْنا

(سورج یا چاند وغیرہ کا) ظہور ؛ (صبح کی) نمود.

چانْد طُلُوع ہونا

چاند کا افق کے اوپر آنا، پہلی تاریخ کو ہلال کا نظر آنا، مہینہ پورا ہونا، نیا مہینہ چڑھنا

سُورَج طُلُوع ہونا

the sun to rise

دِن طُلُوع ہونا

تڑکا ہونا ، صبح ہونا ، سورج نکلنا ، دن نِکلنا .

آفْتاب طُلُوع کَرنا

آفتاب برآمد ہونا

آفْتاب طُلُوع ہونا

آفتاب برآمد ہونا

اِعْتِبارِ طُلُوعِ چَمَن

trust in the sunrise of the garden

چاند کا طُلُوع ہونا

چان٘د چڑھنا، چان٘د دکھائی دینا، مہینہ ختم ہو کر دوسرا مہینہ شروع ہونا

پَیامِ طُلوعِ سَحَر

message of the sunrise

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِدْخال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِدْخال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone