تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِدْغام" کے متعقلہ نتائج

تَوَقُّع

اُمید، آس، بھروسہ، آسرا

تَوَقُّع رَکھنَا

امید رکھنا

تَوَقُّع اُٹھ جَانَا

امید باقی نہ رہنا، خواہش نہ رہنا

تَوَقُّعَات

آرزوئیں، خواہشیں

تَوَکُّل پیشَہ

توکل کا عادی.

تَوَکُّد

پکا ہونا، مستقل ہونا

تَوَکُّلِ خُدا

رک: توکل بہ خدا.

تَوَکُّل بَخُدا

خدا پر بھروسہ کرکے، راضی برضا ہو کر.

تَوَکُّل بَہ خُدا

خدا پر بھروسہ کرکے، راضی برضا ہو کر.

تَوَقُّد

جلنا، بھڑکنا

تَوَکُّل پَر گُزارَہ کَرنا

اپنے سب کام خدا پر چھوڑ دینا ؛ بے کار بیٹھنا، خالی بیٹھنا.

تَوَکُّل

کوشش و عمل کے ساتھ اللہ تعالی پر بھروسا کرنا، اسباب ظاہری کے ساتھ خدا کی طرف متوجہ ہونا اور اسے کارساز حقیقی گر داننا، اپنی تدابیر اور مساعی کے نتیجے کو خدا کی کارسازی کے حوالے کر دینا

تَوَکُّلاً

توکل پر، توکل کرکے.

تَوَقُّف

(لفظاً) ٹھہرنا، قیام کرنا، رکنا

تَوَقُّر

نرمی، حلم

تَوَکُّل پَر بَیٹھنا

خدا پر بھروسہ کرنا، اپنے سارے کام خدا پر چھوڑدینا، مجازاً: بیکار بیٹھنا، خالی رہنا

تَوَقُّف پَذِیر ہونا

ٹھیرنا، دیر کرنا

بے تَوَقُّع

ناامید، مایوس، بغیر آسرا کے

تَوَقُّف کَرنا

خِلافِ تَوقع

توقع کے خلاف، امید کے برخلاف

حَقِ تَوَقُّعْ

(مجازاً) کسی حق کی بنا پر کسی منصب کی آس رکھنا ؛ کسی نوکری یا ملازمت کی امید کرنے کا حق

اردو، انگلش اور ہندی میں اِدْغام کے معانیدیکھیے

اِدْغام

idGaamइदग़ाम

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: دَغَمَ

اِدْغام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک جنس یا قبیل کی دو یا زیادہ چیزوں کو باہم ملا دینا، خلط ملط کرنا
  • (صرف) ہم جنس یا قریب المخرج دو حرفوں کوایک کرنا اور ملاکر پڑھنا جیسے: ضرر سے ضرّ
  • (تجوید عربی) نوں ساکن یا نون تنوین کے بعد ’ر ل م ن و ی‘ میں سے کوئی متحرک حرف آنے پر ’ ن ‘ کو بعد کے متحرک سے اس طرح ملانا کہ وہ متحرک حرف مشدد پڑھا جائے (ر ل، میں بلا غنہ اور باقی حروف میں باغنہ)، جیسے: غفورُ رَّحیم، رزقاً لَّکُم، کثیراً مِّن، سلطاناً نّصیرا، صیحۃً وّاحدۃ، رجلُ یَّسعیٰ
  • (طب) غذا کو بغیر چبائے کھانا یا نگلنا

شعر

English meaning of idGaam

Noun, Masculine

इदग़ाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक जाति या वर्ग की दो या अधिक चीज़ों को आपस में मिला देना, गड्डमड्ड करना अथवा एक में मिलाना
  • (शब्द-संरचना) सजातीय या लगभग समोच्चरित दो अक्षरों को एक करना और मिलाकर पढ़ना जैसे : ज़रर से ज़र्र
  • (अरबी तजवीद) नून साकिन या नून तनवीन के बाद 'रे लाम मीम नून वाव ये' में से कोई मात्रा वाला अक्षर आने पर 'नून' को बाद के अक्षर वाले से इस तरह मिलाना कि वह मात्रा वाला अक्षर दो बार पढ़ा जाए (रे लाम में बिना ग़ुन्ना और शेष अक्षरों में ग़ुन्ना के साथ), जैसे: ग़फ़ूरुर्रहीम, रिज़्क़ल्लकुम, कसीरम्मिन, सुल्तानन्नसीरा, सइहतंव्वाहिद, रज्लुंइयस्आ

    विशेष - ग़ुन्ना= वह ‘न’ जो नाक में पढ़ा जाए ‘अनुस्वार', वह अक्षर जिस पर अनुस्वार हो, अनुस्वार का वह आधा उच्चारण जो हिदी में अर्द्ध चंद्र से सूचित होता है

  • (चिकित्सा) भोजन को बिना चबाए खाना या निगलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِدْغام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِدْغام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone