تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِدِّعا" کے متعقلہ نتائج

جَواب دَہی

جواب داری، ذمہ داری، حساب دہی، عذر داری، باز پرس

جَواب دَہی کرنا

be held responsible, account for, contest a claim

جَواب دَہی سے بَری کَرنا

جواب دہی سے بری ہونا کا تعدیہ

جَواب دِہی سے چُھوٹْنا

ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا

جَواب دِہی سے بَری ہونا

ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا

سَمَن حاضِری جَواب دِہی

(قانون) اس میں یہ حُکم مندرج ہوتا ہے کہ کوئی دستاویز جو مدعا علیہ کے قبضہ یا اختیار میں ہو اور جس میں نسبت روئداد مقدمی مدعی کے کچھ شہادت ہو جس پر مدعا علیہ کو اپنی جواب دہی کی تائید کے لئے استدلال کرنا منظور ہو پیش کرے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِدِّعا کے معانیدیکھیے

اِدِّعا

iddi'aaइद्दि'आ

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: دَعا

  • Roman
  • Urdu

اِدِّعا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دعویٰ، دعوے کا وقوع یا عمل (تقریراً یا تحریراً)، دعوی کرنا، دعویدار یا مدعی ہونا
  • تحکم غرور مبالغہ کذب شیخی یا غلط فہمی پر مبنی گفتگو، دعوی بلا دلیل
  • (شاذ) استدعا

Urdu meaning of iddi'aa

  • Roman
  • Urdu

  • daavaa, daave ka vaquua ya amal (taqriiran ya tahriiran), daave karnaa, daavedaar ya muddi.i honaa
  • tahakkum Garuur mubaalaGa kizb shekhii ya Galatafahmii par mabnii guftagu, daave bala daliil
  • (shaaz) istidaa

English meaning of iddi'aa

Noun, Masculine

  • claim, demanding as a right
  • pretension, baseless claim
  • request

इद्दि'आ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दावा करना, इच्छा करना, दावा
  • मुक़द्दमा दाएर करना, शिकायत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَواب دَہی

جواب داری، ذمہ داری، حساب دہی، عذر داری، باز پرس

جَواب دَہی کرنا

be held responsible, account for, contest a claim

جَواب دَہی سے بَری کَرنا

جواب دہی سے بری ہونا کا تعدیہ

جَواب دِہی سے چُھوٹْنا

ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا

جَواب دِہی سے بَری ہونا

ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا

سَمَن حاضِری جَواب دِہی

(قانون) اس میں یہ حُکم مندرج ہوتا ہے کہ کوئی دستاویز جو مدعا علیہ کے قبضہ یا اختیار میں ہو اور جس میں نسبت روئداد مقدمی مدعی کے کچھ شہادت ہو جس پر مدعا علیہ کو اپنی جواب دہی کی تائید کے لئے استدلال کرنا منظور ہو پیش کرے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِدِّعا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِدِّعا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone