تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِدْبار" کے متعقلہ نتائج

دُکھی

ملول، رنجیدہ، مصیبت زدہ، پریشان

کوئی تَن دُکھی ، کوئی مَن دُکھی ، دُکھی سارا سَنسار

دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی تکلیف یا رنج میں مبتلا ہے ، دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی اذیّت میں گرفتار ہے ، دنیا دارالمحن ہے.

جَگَت دُکھی

دنیا کو تکلیف دینے والا،ظالم ،سفاک

نَل دُکھی رَس

(سالوتری) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں پچھلے پیروں کے اُبھرے ہوئے گوشت (پتلی) سے بادی کے سبب بدبودار پانی رستا رہتا ہے

من میں مورکھ جون میں دکھی کوئی نہیں

اپنے آپ کو کوئی بیوقوف نہیں سمجھتا ہے اور نہ کوئی جان سے تنگ آتا ہے

سَدا دُکھی اَور بَخْتاوَر نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

سَدا دُکھی اَور بَخْت آور نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

آپ سُوارْتھی سَدا دُکھی پَر سُوارْتھی سَدا سُکھی

خود غرضی میں نقصان ہے اور بے غرضی میں آرام ہے

جی دُکھی ہونا

سخت تکلیف میں ہونا

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

جی دُکھی ہو جانا

تکلیف یا مصیبت میں ہونا، دق ہونا، ت٘نگ ہونا، دل عاجز ہونا ؛ جینا دشوار ہو جانا، بیمار ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِدْبار کے معانیدیکھیے

اِدْبار

idbaarइदबार

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: دَبَّرَ

اِدْبار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لغوی) پیٹھ دینا
  • (اصطلاحی) دولت کا منہ موڑنا
  • بد نصیبی، بد اقبالی، بدقسمتی، بدبختی، کم بختی، شامت، پریشانی
  • نحوست، دلدر
  • ہزیمت، شکست، پستی، پیٹھ دکھانا
  • تنزل، افلاس، مفلسی، فلاکت، ناداری

English meaning of idbaar

Noun, Masculine

इदबार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

اِدْبار کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِدْبار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِدْبار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone