تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِبْتِذال" کے متعقلہ نتائج

نابینا

جس کو سجھائی نہ دیتا ہو، کور چشم، اندھا، کور

نابِینا ہَونا

اندھا ہونا ، دیکھنے سے محروم ہونا

نا بِینائی

نابینا ہونے کی حالت، اندھا پن

نِبنا

رک : نبھنا

نَے بینی

(عورت) بالوں کو لپیٹ کر جوڑے کی طرح باندھنا، بانسا، جوڑا باندھنا

نَو بَنَو

نیا نیا، تازہ، سب سے نیا

نَہ بَننا

مفر نہ ہونا ، چھٹکارا نہ ملنا ۔

نَوع بَنَوع

طرح طرح کے، قسم قسم کے

مادَر زاد نابینا

وہ شخص جو اندھا پیدا ہوا ہو، جنم کا اندھا ، کور مادر زاد.

شَہْرِ نابِینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِبْتِذال کے معانیدیکھیے

اِبْتِذال

ibtizaalइब्तिज़ाल

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: بَذَلَ

اِبْتِذال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اخلاقی پستی، کمینہ پن
  • عمومیت یا کثرت استعمال جس سے قدر گھٹ جائے
  • نظم و نثر کا عامیانہ رکیک انداز، فرسودہ اور پامال مضامین و الفاظ کا استعمال

English meaning of ibtizaal

Noun, Masculine

  • triteness
  • vulgarity, foulness, filth, indecency, lewdness

इब्तिज़ाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपव्यय, फुजूलखर्ची, अश्ली- लता, फूहड़पन, फक्कड़पन ।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِبْتِذال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِبْتِذال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone