تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِبْتِدائِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

مَمدُوح

جس کی تعریف کی جائے، جس کی مدح میں شعر کہا گیا ہو، جس کا نظم و نثر میں اوپر تعریف سے ذکر آیا ہو یا آنے والا ہو

مَمدُوحِین

قابل ِتعریف ، پسندیدہ لوگ ، معززین

مَمدُوح اِلَیہ

جس کی تعریف یا ذکر کیا جائے

مَمدُوحِ خُدا

جس کی تعریف یا مدح خود اﷲ تعالیٰ کرے ؛ مراد : حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

مَمدُوحِ عَالَم

جس کی ساری دنیا تعریف کرے ، بہت پسندیدہ ۔

مَمدُوحُ الصَّدر

جن کی تعریف اوپر ہو چکی ہو، جس کا ذکر درمیان میں آچکا ہو

مَمدُوْحہ

ممدوح کی تانیث، وہ عورت جس کی تعریف کی جائے، ممدوح عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں اِبْتِدائِیَّہ کے معانیدیکھیے

اِبْتِدائِیَّہ

ibtidaa.iyyaइब्तिदाइय्या

اصل: عربی

وزن : 21221

اشتقاق: بَدَأ

  • Roman
  • Urdu

اِبْتِدائِیَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی کتاب یا رسالے وغیرہ کے اصل مضمون سے پہلے کی تعارفی یا تمہیدی عبارت، دیباچہ، پیش لفظ وغیرہ، خبر وغیرہ کی سرخی

    مثال ناول کا ابتدائیہ اتنا شاندار تھا کہ میں نے پوری کتاب ایک دن میں پڑھ لی

Urdu meaning of ibtidaa.iyya

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kitaab ya risaale vaGaira ke asal mazmuun se pahle kii ta.aarufii ya tamhiidii ibaarat, diibaacha, pesh lafz vaGaira, Khabar vaGaira kii surKhii

English meaning of ibtidaa.iyya

Noun, Masculine

  • news headline, preface, introduction of a book

    Example Novel ka ibtidaiya itna shandar tha ki main ne puri kitab ek din mein padh li

इब्तिदाइय्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रस्तावना, किसी पुस्तक का परिचय, किसी पुस्तक या पत्रिका का मुख्य लेख, प्राक्कथन, समाचार के शीर्षक आदि से पहले परिचयात्मक या परिचयात्मक पाठ, ख़बर वग़ैरा की सुर्ख़ी, दीबाचा

    उदाहरण नॉवेल का इब्तिदाइया इतना शानदार था कि मैंने पूरी किताब एक दिन में पढ़ ली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَمدُوح

جس کی تعریف کی جائے، جس کی مدح میں شعر کہا گیا ہو، جس کا نظم و نثر میں اوپر تعریف سے ذکر آیا ہو یا آنے والا ہو

مَمدُوحِین

قابل ِتعریف ، پسندیدہ لوگ ، معززین

مَمدُوح اِلَیہ

جس کی تعریف یا ذکر کیا جائے

مَمدُوحِ خُدا

جس کی تعریف یا مدح خود اﷲ تعالیٰ کرے ؛ مراد : حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

مَمدُوحِ عَالَم

جس کی ساری دنیا تعریف کرے ، بہت پسندیدہ ۔

مَمدُوحُ الصَّدر

جن کی تعریف اوپر ہو چکی ہو، جس کا ذکر درمیان میں آچکا ہو

مَمدُوْحہ

ممدوح کی تانیث، وہ عورت جس کی تعریف کی جائے، ممدوح عورت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِبْتِدائِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِبْتِدائِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone