تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِبْتِداع" کے متعقلہ نتائج

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِشْتِمالِ آراضی

بکھری ہوئی زرعی ملکیت کو ایک جگہ جمع کردینا .

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِبْتِداع کے معانیدیکھیے

اِبْتِداع

ibtidaa'इब्तिदा'

اصل: عربی

وزن : 2121

Roman

اِبْتِداع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایجاد، کوئی نئی چیز بنانا یا پیدا کرنا
  • بدعت، احکام شریعت میں کوئی نئی چیز شامل کرنا جو اصل شرع میں نہ ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِبْتِدا

کسی امر کی بسم اللہ، شروعات، آغاز

Urdu meaning of ibtidaa'

Roman

  • i.ijaad, ko.ii na.ii chiiz banaanaa ya paida karnaa
  • biddat, ahkaam shariiyat me.n ko.ii na.ii chiiz shaamil karnaa jo asal shira me.n na ho

English meaning of ibtidaa'

Noun, Masculine

इब्तिदा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अविष्कार, ईजाद, कोई नई वस्तु अविष्कार करना, कोई नई चीज़ बनाना या पैदा करना
  • इस्लाम धर्म में नई रस्म का अविष्कार करना या शामिल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِشْتِمالِ آراضی

بکھری ہوئی زرعی ملکیت کو ایک جگہ جمع کردینا .

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِبْتِداع)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِبْتِداع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone