تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِبْتِدائے سَفَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِبْتِدائے سَفَر کے معانیدیکھیے
اِبْتِدائے سَفَر کے اردو معانی
- سفر کی ابتدا، سفر کی شروعات، سفر کا آغاز
شعر
وہی ہے دائرۂ خواب ابتدائےسفر
اسی قدر ہوئے واپس بھی جس قدر گئے ہیں
جو ابتدائےسفر میں دیے بجھا بیٹھے
وہ بد نصیب کسی کا سراغ کیا پائیں
اب ابتدائےسفر ہے تو جو ہے کہہ سن لو
ہم اس کے بعد نہ جانے کہاں ملیں گے تمہیں
English meaning of ibtidaa-e-safar
- start of the journey
इब्तिदा-ए-सफ़र के हिंदी अर्थ
- यात्रा की शुरुआत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِبْتِدائے سَفَر)
اِبْتِدائے سَفَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔