تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِبْتِدا" کے متعقلہ نتائج

ماسی

ماں کی بہن، خالہ

مَہِ سِیما

خوب صورت چہرہ ؛ رک : مہ جبیں ۔

خانَۂ ماسی

خالہ کا گھر ، (مراد) آسان بات .

پُورن ماسی

قمری مہینے کی چودھویں تاریخ جس میں پورا چان٘د نکلتا ہے ، پورنیما .

چَو ماسی

برسات کی بارش سے پیدا ہونے والی کیچڑ،(جو چار ماہ تک پیدل چلنے والوں کے لئے تکلیف کا باعث ہوتی ہے، کہاروں کی اصطلاح میں کیچڑ کو کہتے ہیں اور سواری لے جاتے ہوئے اگلا کہار پچھلے کہار کو جتلانے کو ایسے موقع پر بولتا ہے، جب راستے میں کہیں کیچڑ اور پیر پھسلنے کی جگہ ہو

بارہ ماسی

جو بارہ مہینے یکساں یا برقرار رہے، جو سال میں ہر وقت میسر ہو

نَو ماسی

رک : نو ماسہ جو فصیح ہے ۔

جَٹا ماسی

ایک سدا بہار خوشبو دار بوٹی؛ سنبل الطیب، بالچھڑ

چَھ ماسی جالی

(سن٘گ تراشی) ایک وضع کی جالی جس کے ہر خانے میں مختلف وضع کے چھ پہل ہوتے ہیں .

اَٹْھ ماسی جالی

(سنگ تراشی) آٹھ پہل شکل کی ترشی ہوئی جالی ، زنبوری جالی

پُورَن ماسی کا چاند

چودھویں کا چان٘د ، ماہ کامل ؛ (مجازاً) روشن ، چمکدار ، خوبرو .

باگھ کی ماسی بِلائی

ایک ہی قسم کے ہیں یا ایک ہی نسل سے ہیں، بلی اور شیر ایک ہی نسل سے ہیں

مَرے ماں ، جِیوے ماسی

اگر ماں مر جائے اور خالہ جیتی رہے تو بچّے پل جاتے ہیں کیونکہ اس کی محبت بھی ماں کے برابر ہوتی ہے

دو ماسی

(نباتیات) دو ماس کا ، دو گودوں والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِبْتِدا کے معانیدیکھیے

اِبْتِدا

ibtidaaइब्तिदा

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: بَدَأ

  • Roman
  • Urdu

اِبْتِدا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی امر کی بسم اللہ، شروعات، آغاز

    مثال ابتدا میں انسان نے قدرتی حادثات سے ڈر کر ماورائی طاقت پر یقین کرنا شروع کیا

  • شروع کرنے یا ہونے کا عمل
  • غیر معین اور نامعلوم قدیم ترین زمانہ، ازل
  • (کسی چیز یا امر کا) ابتدائی دور، شروع کا زمانہ، اَوائل
  • پہلا سرا، کسی شے کے شروع ہونے کی طرف کا کنارہ
  • (عروض) مصرع دوم کا رکن اول
  • مبتدا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِبْتِداع

ایجاد، کوئی نئی چیز بنانا یا پیدا کرنا

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of ibtidaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii amar kii bismillaah, shuruu.aat, aaGaaz
  • shuruu karne ya hone ka amal
  • Gair mu.iin aur naamaaluum qadiim tariin zamaana, azal
  • (kisii chiiz ya amar ka) ibatidaa.ii daur, shuruu ka zamaana, au.aail
  • pahlaa siraa, kisii shaiy ke shuruu hone kii taraf ka kinaaraa
  • (uruuz) misraa dom ka rukan avval
  • mubatdaa

English meaning of ibtidaa

Noun, Feminine

  • beginning, commencement

    Example Ibtida mein insan ne qudrati hadsat se dar kar mavaraai (transcendental) taqat par yaqin karna shuru kiya

  • source, birth, origin
  • start
  • rise

इब्तिदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उत्पत्ति, प्रारंभ, आरंभ, शुरुआत

    उदाहरण इब्तिदा में इंसान ने क़ुदरती हादसात से डर कर मावराई (अत्तुत्तम) ताक़त पर यक़ीन करना शुरु किया

  • प्रारंभ करने या होने की प्रक्रिया
  • आदिकाल, प्राचीन काल
  • (किसी चीज़ या वस्तु का) प्रारंभिक काल, प्रारंभिक समय, इब्तिदाई दौर
  • पहला सिरा, प्रथम छोर, किसी वस्तु का आरंभिक छोर
  • (छंदशास्त्र) दूसरे छंद या मिस्रे का पहला स्तंभ
  • प्रथम, स्रोत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماسی

ماں کی بہن، خالہ

مَہِ سِیما

خوب صورت چہرہ ؛ رک : مہ جبیں ۔

خانَۂ ماسی

خالہ کا گھر ، (مراد) آسان بات .

پُورن ماسی

قمری مہینے کی چودھویں تاریخ جس میں پورا چان٘د نکلتا ہے ، پورنیما .

چَو ماسی

برسات کی بارش سے پیدا ہونے والی کیچڑ،(جو چار ماہ تک پیدل چلنے والوں کے لئے تکلیف کا باعث ہوتی ہے، کہاروں کی اصطلاح میں کیچڑ کو کہتے ہیں اور سواری لے جاتے ہوئے اگلا کہار پچھلے کہار کو جتلانے کو ایسے موقع پر بولتا ہے، جب راستے میں کہیں کیچڑ اور پیر پھسلنے کی جگہ ہو

بارہ ماسی

جو بارہ مہینے یکساں یا برقرار رہے، جو سال میں ہر وقت میسر ہو

نَو ماسی

رک : نو ماسہ جو فصیح ہے ۔

جَٹا ماسی

ایک سدا بہار خوشبو دار بوٹی؛ سنبل الطیب، بالچھڑ

چَھ ماسی جالی

(سن٘گ تراشی) ایک وضع کی جالی جس کے ہر خانے میں مختلف وضع کے چھ پہل ہوتے ہیں .

اَٹْھ ماسی جالی

(سنگ تراشی) آٹھ پہل شکل کی ترشی ہوئی جالی ، زنبوری جالی

پُورَن ماسی کا چاند

چودھویں کا چان٘د ، ماہ کامل ؛ (مجازاً) روشن ، چمکدار ، خوبرو .

باگھ کی ماسی بِلائی

ایک ہی قسم کے ہیں یا ایک ہی نسل سے ہیں، بلی اور شیر ایک ہی نسل سے ہیں

مَرے ماں ، جِیوے ماسی

اگر ماں مر جائے اور خالہ جیتی رہے تو بچّے پل جاتے ہیں کیونکہ اس کی محبت بھی ماں کے برابر ہوتی ہے

دو ماسی

(نباتیات) دو ماس کا ، دو گودوں والا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِبْتِدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِبْتِدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone